تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھکْڑی" کے متعقلہ نتائج

چَھکْڑی

(قمار بازی) چوسر کا ایک دان٘و ، پان٘سوں میں دو دو صفر آنا ، چوپڑ کھیل کا ایک دان٘و؛ وہ چھ گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جتے ہوں

چَھکْڑی بُھولْنا

بدحواس ہوجانا، بے اوسان ہونا، گھبرا جانا ، چھکے چھوٹنا.

دَھول چَھکْڑی

رک : دھول جھکڑ / چھکڑ.

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے چھکڑی، تین چیز یاد رَہی نون تیل لَکڑی

چَکْڑی

ایک چھوٹا سا پیڑ نیز اس کی لکڑی جو بہت مضبوط اور کسی قدر پیلا پن لیے ہوتی پے اس کے کھلونے اور کنگھی وغیرہ بنائے جاتے ہیں ، چیڑ.

چَھکڑا

دو پہیّوں کی لمبی گاڑی، جس میں بیل جوتے جاتے ہیں اور جو بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے

چوکڑی

ایک ہی قسم کی چار چیزوں کا مجموعہ

چَھکَّڑ

تھپڑ، تمانچہ، دوہتّڑ، گُدّی پر مارا جانے والا تھپڑ

چَھبْڑی

چھبڑا (رک) کی تصغیر.

چَھکْڑا ہونا

بیکار ہوجانا ، نکما ہوجانا ؛ سواری کا بہت آہستہ چلنا ؛ بہت بڑا ہو جانا.

چَوکْڑی بَھرْنا

ہرن یا گھوڑۓ کا چھلانگ لگانا، کلانچیں مارنا

چَوکْڑی مارْنا

ہرن یا گھوڑۓ کا چھلانگ لگانا، کلانچیں مارنا

چَھکْڑا ہو جانا

بیکار ہوجانا ، نکما ہوجانا ؛ سواری کا بہت آہستہ چلنا ؛ بہت بڑا ہو جانا.

چَوکْڑی لَگانا

چار زانو بیٹھنا، پالتی مار کے یا دو زانو بیٹھنا

چَوکْڑی اُڑانا

گاڑیوں کا تیز دوڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھکْڑی کے معانیدیکھیے

چَھکْڑی

chhak.Dii•छक्ड़ी

وزن : 22

موضوعات: قمار بازی

  • Roman
  • Urdu

چَھکْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قمار بازی) چوسر کا ایک دان٘و ، پان٘سوں میں دو دو صفر آنا ، چوپڑ کھیل کا ایک دان٘و؛ وہ چھ گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جتے ہوں

Urdu meaning of chhak.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • (qimaarbaazii) chausar ka ek daanv, paa.nso.n me.n do do sifar aanaa, chaupa.D khel ka ek daanv; vo chhः gho.De jo ek saath gaa.Dii me.n jute huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone