تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکَڑْ" کے متعقلہ نتائج

تَکَڑْ

اکڑ (رک) کا تابع ، سختی ، مضبوطی .

تُکَّڑ

تک جوڑنے والا، تک بندی کرنے والا، بھدی، بے جوڑ شاعری کرنے والا

تُکْڑی

براری ٹھگوں کی اصطلاح میں پگڑی کو کہتے ہیں

تُکْڑا

رک : ٹُکڑا .

تُکْڑے

تکڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

تَکْڑا

مضبوط، موٹا تازہ، طاقتور، تگڑا

تِکَڑا

تین مصرعوں پرمشتمل صنف شعر، تین بیتی، وہ شعر، جس پرایک مصرعہ لگا کر تضمین کرتے ہیں، مثلث

تِکْڑی

تین آدمیوں کا اتفاق

تَکْڑی

رک : تک (= ترازو) کا اسم تصغیر ، چھوٹی ترازو .

تَکْڑائی

طاقت ، مضبوطی ، طاقتوری .

تُکْڑے کا کُتَّا

لالچی ، حریص .

تِکْڑَم

ऐसी गहरी अनैतिक चाल या तरकीब जिससे कोई कठिन और प्रायः असंभव प्रतीत होने वाला काम सहज में हो जाय, कूटनीतिपरक युक्ति, छल-चातुर्य, चाल, षड्यंत्र

تِکْڑَمی

جعل ساز، چالاک، ہوشیار، دھوکے باز، فریبی

تِکْڑَم باز

رک : تکڑمی

اَکَڑ تَکَڑ

آن بان ، بانکپن ، گھمنڈ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَڑْ کے معانیدیکھیے

تَکَڑْ

taka.D•तकड़

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تَکَڑْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اکڑ (رک) کا تابع ، سختی ، مضبوطی .

Urdu meaning of taka.D

  • Roman
  • Urdu

  • eka.D (ruk) ka taabe, saKhtii, mazbuutii

English meaning of taka.D

Noun, Feminine

  • stoutness, strength

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکَڑْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکَڑْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone