تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُکْڑے" کے متعقلہ نتائج

تُکْڑے

تکڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

تُکْڑے کا کُتَّا

لالچی ، حریص .

تُکْڑی

براری ٹھگوں کی اصطلاح میں پگڑی کو کہتے ہیں

تُکْڑا

رک : ٹُکڑا .

تَکْڑا

مضبوط، موٹا تازہ، طاقتور، تگڑا

تِکْڑی

تین آدمیوں کا اتفاق

تَکْڑی

رک : تک (= ترازو) کا اسم تصغیر ، چھوٹی ترازو .

تِکَڑا

تین مصرعوں پرمشتمل صنف شعر، تین بیتی، وہ شعر، جس پرایک مصرعہ لگا کر تضمین کرتے ہیں، مثلث

تُکَّڑ

تک جوڑنے والا، تک بندی کرنے والا، بھدی، بے جوڑ شاعری کرنے والا

تَکَڑْ

اکڑ (رک) کا تابع ، سختی ، مضبوطی .

توڑے

توڑا کی جمع

تُکّے

تُکّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل .

تَکْلے

تکلا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تَڑْکے

بگھار، چھونْک

تِکّے

تِکّا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، بھوننے کیلئے سفید یا سرخ گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں تُکْڑے کے معانیدیکھیے

تُکْڑے

tuk.De•तुकड़े

دیکھیے: تُکْڑا

  • Roman
  • Urdu

تُکْڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تکڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

شعر

Urdu meaning of tuk.De

  • Roman
  • Urdu

  • tak.Daa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُکْڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُکْڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone