تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِکْڑی" کے متعقلہ نتائج

تِکْڑی

تین آدمیوں کا اتفاق

تُکْڑی

براری ٹھگوں کی اصطلاح میں پگڑی کو کہتے ہیں

تَکْڑی

رک : تک (= ترازو) کا اسم تصغیر ، چھوٹی ترازو .

تُکْڑا

رک : ٹُکڑا .

تُکْڑے

تکڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

تَکْڑا

مضبوط، موٹا تازہ، طاقتور، تگڑا

تِکَڑا

تین مصرعوں پرمشتمل صنف شعر، تین بیتی، وہ شعر، جس پرایک مصرعہ لگا کر تضمین کرتے ہیں، مثلث

تَکْھڑی

تک، تکڑی

تاکڑی

(فن تعمیر ) تاج دار دروازے کے تاج کے پاکھے میں بنا ہوا چھوٹا سا طاق یا اسکا نشان دونوں پا کھوں میں ایک ایک ہوتا ہے

تُکَّڑ

تک جوڑنے والا، تک بندی کرنے والا، بھدی، بے جوڑ شاعری کرنے والا

تَکَڑْ

اکڑ (رک) کا تابع ، سختی ، مضبوطی .

توڑی

ٹوڑی ٹھاٹھ سے بنائی گئی مالکوس کی ایک راگنی جو چاشت کے وقت گائی جاتی ہے

تکی

تاکنا کا ماضی۔ دیکھی

تکنی

بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان

تَک٘ری

جوک ، تِلَک (راجپوتانہ) چکنا گھٹا ہوا کلپ دار گاڑھے کی قسم کا کپڑا جو لہن٘گا چادر پلن٘گ پوش وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِکْڑی کے معانیدیکھیے

تِکْڑی

tik.Dii•तिकड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تِکْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تین آدمیوں کا اتفاق
  • تین گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جوتے جائیں
  • جس میں تین کڑیاں ہوں، چار پائی وغیرہ کی وہ بنائی جس میں تین رسیاں ایک ساتھ ہوں تین لڑیوں والی

Urdu meaning of tik.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • tiin aadmiiyo.n ka ittifaaq
  • tiin gho.De jo ek saath gaa.Dii me.n juute jaa.e.n
  • jis me.n tiin ka.Diyaa.n huu.n, chaarpaa.ii vaGaira kii vo banaa.ii jis me.n tiin rassiyaa.n ek saath huu.n tiin la.Daiyo.n vaalii

English meaning of tik.Dii

Noun, Feminine

  • trio, triplet, triad, threesome
  • use of three horses on field, ploughing
  • use of three rope in making bed

तिकड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तीन का समूह, तीन की जोड़ी
  • जिसमें तीन कड़ियाँ हों
  • तीन आदमीयों का इत्तिफ़ाक़
  • चारपाई की बुनावट का वह प्रकार या रूप जिसमें तीन-तीन रस्सियाँ एक साथ बुनी जाती हैं, स्त्री, तिक्का या तिक्की (ताश का पत्ता )
  • जिस में तीन कड़ियां हूँ, चारपाई वग़ैरा की वो बनाई जिस में तीन रस्सियां एक साथ हूँ, तीन लड़ैयों वाली
  • तीन घोड़े जो एक साथ गाड़ी में जूते जाएं तीन आदमीयों का इत्तिफ़ाक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِکْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِکْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone