تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارا چَمَکْنا" کے متعقلہ نتائج

تارا چَمَکْنا

عروج ہونا، طالع بلند ہونا، ترقی ہونا

بھور بَھئے تارا چَمَکْنا

مستقبل بہتر ہونا

نَصِیب کا تارَہ چَمَکْنا

۔بخت بیدفار ہونا۔؎

نَصِیب کا تارا چَمَکنا

قسمت اچھی ہونا ، مقدر اچھا ہونا ۔

تارے چَٹَکنا

تارے کھلنا، مطلع صاف ہو کر ابر کا جاتا رہنا اور ستاروں کا نکل آنا، آسمان کا ابرو غبار سے ایسا صاف ہونا کہ تارے نظر پڑیں

آنکھوں کے آگے تارے چَھٹَکْنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے تِرمِرے ناچنا، چکر آنا

تارے چِھٹَکْنا

تارے کھلنا، مطلع صاف ہو کر ابر کا جاتا رہنا اور ستاروں کا نکل آنا، آسمان کا ابرو غبار سے ایسا صاف ہونا کہ تارے نظر پڑیں

آنکھوں کے سامنے تارے چُھٹنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے تِرمِرے ناچنا، چکر آنا

آنکھوں کے سامنے تارے چھٹکنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے تِرمِرے ناچنا، چکر آنا

آنکھوں کے آگے تارے چُھٹْنا

ضعف یا صدمے یا تھکن وغیرہ سے آنکھوں کے آگے تِرمِرے ناچنا، چکر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تارا چَمَکْنا کے معانیدیکھیے

تارا چَمَکْنا

taaraa chamaknaa•तारा चमकना

محاورہ

مادہ: تارا

  • Roman
  • Urdu

تارا چَمَکْنا کے اردو معانی

  • عروج ہونا، طالع بلند ہونا، ترقی ہونا

Urdu meaning of taaraa chamaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • uruuj honaa, taala buland honaa, taraqqii honaa

English meaning of taaraa chamaknaa

  • (of a star) to glitter
  • to be in glory, to be in ascendant

तारा चमकना के हिंदी अर्थ

  • उन्नति पाना, भाग्य अच्छा होना, तरक़्क़ी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارا چَمَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارا چَمَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone