تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانْکا بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹانْکا بَھرْنا

سینا، پھٹا پرانا کپڑا سینا، مرمت کرنا

دُور دُور ٹانکے بَھرنا

لَمبی لَمبی سِلائی کرنا.

ٹَھنْڈا دَم بَھرْنا

ٹھنڈی سان٘س بھرنا یا لینا، آہ کرنا، حسرت و غم کا اظہار کرنا

ٹھیکا بَھرنا

(کسی جانور گھوڑے، شیر وغیرہ کا) اچھلنا کودنا، کدکنا

ٹَھنْڈی سانس بَھْرنا

سرد آہ کھین٘چنا، گہری سانس لینا

ٹَھنْڈے سانْس بَھرنا

رک : ٹھنڈی سان٘س بھرنا .

ٹَھنْڈی ٹھنْڈی سانس بَھْرنا

رک : ٹھنڈی ٹھنڈی آہیں بھرنا .

ٹَھنْڈی ٹَھنْڈی آہیں بَھْرنا

بہت افسوس کرنا ، غم یا فکر کی وجہ سے ٹھنڈے سان٘س لینا .

ٹانْکی بَجْنا

کنایۃً: سنگ تراشی کا کام ہونا، عمارت کا چنا جانا، مکان کا ڈھایا جانا

بَنْنا ٹَھنْنا

بناو سن٘گھار کرنا : سن٘ورنے میں مبالغہ کرنا ، لباس وغیرہ سے آراستہ ہونا۔

ٹھینگا باجْنا

رسوائی ہونا، ہن٘سی اڑنا، فساد ہونا

ٹانڈا بھانڈا

مال و اسباب، بوریا بستر

دِل کی ٹَھنڈَک بَنْنا

راحت بن جانا ، آرام دہ ہو جانا ، سکوں بخش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانْکا بَھرْنا کے معانیدیکھیے

ٹانْکا بَھرْنا

Taa.nkaa bharnaa•टाँका भरना

محاورہ

مادہ: ٹَانْکا

موضوعات: کنایۃً عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹانْکا بَھرْنا کے اردو معانی

  • سینا، پھٹا پرانا کپڑا سینا، مرمت کرنا
  • (مجازاً) زخم سینا
  • عیب پوشی کرنا
  • مصیبت میں تسلی دینا

Urdu meaning of Taa.nkaa bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • senaa, phaTaa puraanaa kap.Daa senaa, murammat karnaa
  • (majaazan) zaKham senaa
  • a.ib poshii karnaa
  • musiibat me.n tasallii denaa

English meaning of Taa.nkaa bharnaa

  • sew, stitch, to put a stitch (in), pass a stitch (through)
  • comfort, pacify, heal

टाँका भरना के हिंदी अर्थ

  • सीना, फटा-पुराना कपड़ा सीना, ठीक करना
  • (लाक्ष्णिक) ज़ख़्म या घाव सीना
  • ऐब छुपाना
  • दुख या परेशानी में तसल्ली या दिलासा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانْکا بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانْکا بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone