تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالو" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں بالو کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بالو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ریت، ریتا
- بھٹے کے وہ ریشے جو داڑھی کی طرح ہوتے ہیں
- خارنما سخت نکیلے بال جو گیہوں، جو وغیرہ کی بالیوں میں نمایاں ہوتے ہیں
شعر
آتے رہے جاتے رہے کشتی کے مسافر
پیروں سے لپٹتے رہے بالو کی طرح ہم
میں ہوں دریا مجھے خدمت میں لگے رہنا ہے
میں اگر سوکھ بھی جاؤں گا تو بالو دوں گا
کہیں بالو کہیں پتھر کہیں کٹتے کنارے ہیں
کوئی کچھ بھی نہیں کہتا یہ دریا کی روانی ہے
Urdu meaning of baaluu
- Roman
- Urdu
- riit, riita
- bhuTTe ke vo reshe jo daa.Dhii kii tarah hote hai.n
- Khaar numaa saKht nukiile baal jo gehuun, jau vaGaira kii baaliyo.n me.n numaayaa.n hote hai.n
English meaning of baaluu
Noun, Feminine
- sand
- grit
- gravel
बालू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रेत
- बहुत महीन मिट्टी
- रीत, रीता
- भुट्टे के वो रेशे जो दृढ़ी की तरह होते हैं
- ख़ार नुमा सख़्त नुकीले बाल जो गेहूं, जौ वग़ैरा की बालियों में नुमायां होते हैं
بالو کے مرکب الفاظ
بالو کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بالُو بُرْد
وہ زمین جوطغیانی میں بالو آجانے سے قابل زراعت نہ رہے، دریائی ریت کی فاسد اور خراب کی ہوئی ریتی
بالُو گَھڑی
ریت کی گھڑی، دو شیشے کے بیضوی ظرف نوکدار طرف سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں ایک میں ریت بھری ہوتی ہے جو باریک چھید میں سے نیچے کے برتن میں ایک گھنٹے میں گر جاتی ہے اسے الٹ دیتے ہیں تو پھرنیچے کے برتن میں گرنے لگتی ہے اس سے وقت کا اندازہ لگاتے ہیں
بالُو جَنْتَر
دواؤں کے پکانے کا ایک طریقہ جس میں کڑھائی یا کسی لوہے کے برتن میں بالو بھر کر نیچے سے آنچ دیتے اور دوائیں بالو پر رکھکر پکالیتے ہیں.
بالُو تَرائی
(زراعت) دریا کے دھارے کی زمین جو ریت اور گرد سے پٹ گئی ہو دریا کے دھارے کا رخ بدل جانے سے یہ آراضی کاشت کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے
بالوں بال بَچْنا
خطرے کے بہت قریب پہنچ جانے کے باوجود محفوظ رکھنا، بہت قریب سے بچا دینا، ذرا آنچ نہ آنے دینا
بالُوا
ریتلا، بالو سے بھرا ہوا، جیسے: بالوا زمین، بالوا مٹی یعنی وہ زمین یا مٹی جس میں بالو ملی ہوئی ہو
بالُوتْرا
(زراعت) دریا کے دھارے کی زمین جو ریت اور کار سے پٹ گئی ہو دریا کے دھارے کا رخ بدل جانے سے یہ اراضی کاشت کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے
بالُو پَر مَکان بنانا
(کنایہ) اپنی بربادی کا سامان کرنا، فعل عبث کرنا ، ایسا کام کرنا جس کا نتیجہ نا می کے علاوہ کچھ نہ ہو.
بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت
کم ظرف کی محبت پائدار نہیں ہو سکتی ، اوچھی طیبعت والے اپنے محبوب سے بھی نباہ نہیں سکتے
بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ
کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے
بَہْلولی
مغلیہ عہد سے پہلے کا ایک تانبے کا سکہ جو روپے کا چالیسواں حصہ ہوتا ہے، موجودہ روپے کے ڈھائی پیسے کے برابر
چور بالُو
وہ بالو یا ریت، جس کے نیچے دلدل ہو اور اوپر سے اس کے آثار نمایاں نہ ہوں، چُھپی دلدل، چہلا، ریگ رواں، سراب
آلُو بالُو
فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)
کَمِینے کی دوسْتی بالُو کی بھیٹ
کمینے کی دوستی پائدار نہیں ہو سکتی، کم اصل کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں
اوچھے کی پِیت بالُو کی بِھیت
کم ظرف آدمی کی محبت اور ریت کی دیوار برابر ہے نہ اس کو ثبات نہ اس کو قیام۔
اوچھے کی پِرِیت اور بالُو کی بِھیت
the friendship of the base is a wall of sand, unstable, unreliable
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (بالو)
بالو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔