تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالْوا" کے متعقلہ نتائج

تالْوا

بچے کو پہنانے کا پہلا جوڑا (کرتا ٹوپی) جو رواجاً ننہیال کی طرف سے دیا جاتا ہے.

تالْوا بھید

ایک زہریلی قسم کا پھوڑا جو تالو پر بڑے دل کی سیاہی مائل رن٘گ کی پھنسی کی شکل میں پیدا ہوتا ہے اور بہت جلد بڑھ کر اس کا اثر گردن تک آجاتا ہے اس حالت میں یہ لاعلاج ہوجاتا ہے.

تالَواہی

जिससे ताल दिया जाय

تَلْوا

ایڑی اور پنجہ کی بیچ کا حصّہ، پاؤں کے نیچے کا حصّہ، کفِ پا، پاؤں کے نیچے کا حصہ جو ایڑی سے پنجے تک ہوتا ہے

تالو

من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ

تالَہ

رک : تالا .

تالا

کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل

تاوْلا

جلد باز، مضطرب، تاؤلا سو باؤلا

تِلْوَہ

چوب دستی ، سپر کی ایک قسم جو دکھنیوں کے لیے مخصوص تھی.

تلَاوا

رک: طلایہ ،رات کو گشت کرنے والا فوجی دستہ.

تَھلْوا

مٹی کا پیالہ.

تُلاوا

ا. گاڑی کی وہ لکڑی جس پر اس کا تمام بوجھ رہتا ہے اور وہ دھرے کے اوپر لگائی جاتی ہے.

تَاَلُّہ

پرستش ، عبادت ، مذہبی فرائض کے لئے وقف ہو جانے کی حالت.

تاجْوا

ترازو.

تَلْوا لَگانا

جمنا ، جی لگانا ، پانْو جمانا ، مستعد ہو کر کوئی کام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تالْوا کے معانیدیکھیے

تالْوا

taalvaa•ताल्वा

دیکھیے: تالو

  • Roman
  • Urdu

تالْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچے کو پہنانے کا پہلا جوڑا (کرتا ٹوپی) جو رواجاً ننہیال کی طرف سے دیا جاتا ہے.
  • رک : تالو (۱) معنی نمبر ۲.

Urdu meaning of taalvaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachche ko pahnaane ka pahlaa jo.Da (kurta Topii) jo ravaajan nanhiial kii taraf se diyaa jaataa hai
  • ruk ha taaluu (१) maanii nambar २

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone