تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان تالُو سے لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

زَبان تالُو سے لَگْنا

چپ ہونا، خاموش ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)

زَبان تالُو سے نَہ لَگْنا

keep on chattering

تالُو سے زَبان نَہ لَگْنا

چپ نہ رہنا ، بکے جانا ، خاموش نہ رہنا ، ٹر ٹرکیے جانا.

تالُو سے زَبان نَہ لَگانا

talk endlessly, chatter, blab

تالُو سے جِیب نَہ لَگْنا

رک : تالو سے زبان نہ لگنا.

تالُو سے زَبان لَگْنا

چپ رہنا، خاموش رہنا

تالُو سے زَبان کِھینچْنا

(پہلے زمانے میں بطور سزا کے بادشاہ تالو سے زبان کھنچوا دیتے تھے) سخت سزا دینا.

زَبان تالُو سے لَگانا

سکوت اختیار کرنا، چپ رہنا

تالُو سے زَبان لَگانا

چپ ہو رہنا

تالُو سے ناف لَگْنا

کھانے سے پیٹ بہت پھول جانا ، پیٹ بھرا ہونا.

تَلْووں سے لَگْنا تالُو سے نِکَل جانا

رک : تلووں سے لگنا سر میں جاکے بجھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان تالُو سے لَگْنا کے معانیدیکھیے

زَبان تالُو سے لَگْنا

zabaan taaluu se lagnaaज़बान तालू से लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زَبان تالُو سے لَگْنا کے اردو معانی

  • چپ ہونا، خاموش ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)

    مثال کسی وقت تالو سے زبان نہیں لگتی تھی۔

Urdu meaning of zabaan taaluu se lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chup honaa, Khaamosh honaa (beshatar nafii me.n mustaamal

ज़बान तालू से लगना के हिंदी अर्थ

  • चुप होना, ख़ामोश होना (अधिकांश नकारात्मक रूप में प्रयुक्त)

    उदाहरण किसी वक़्त तालू से ज़बान नहीं लगती थी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبان تالُو سے لَگْنا

چپ ہونا، خاموش ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)

زَبان تالُو سے نَہ لَگْنا

keep on chattering

تالُو سے زَبان نَہ لَگْنا

چپ نہ رہنا ، بکے جانا ، خاموش نہ رہنا ، ٹر ٹرکیے جانا.

تالُو سے زَبان نَہ لَگانا

talk endlessly, chatter, blab

تالُو سے جِیب نَہ لَگْنا

رک : تالو سے زبان نہ لگنا.

تالُو سے زَبان لَگْنا

چپ رہنا، خاموش رہنا

تالُو سے زَبان کِھینچْنا

(پہلے زمانے میں بطور سزا کے بادشاہ تالو سے زبان کھنچوا دیتے تھے) سخت سزا دینا.

زَبان تالُو سے لَگانا

سکوت اختیار کرنا، چپ رہنا

تالُو سے زَبان لَگانا

چپ ہو رہنا

تالُو سے ناف لَگْنا

کھانے سے پیٹ بہت پھول جانا ، پیٹ بھرا ہونا.

تَلْووں سے لَگْنا تالُو سے نِکَل جانا

رک : تلووں سے لگنا سر میں جاکے بجھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان تالُو سے لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان تالُو سے لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone