تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالُو" کے متعقلہ نتائج

پالُو

۔(ھ) صفت۔ ۱۔گھر کا پالا ہوا جانور۔ ۲۔وحشی کے خلاف۔ (پالتو)

پالُونَہ

छानने का कपड़ा, साफ़ी, छननी।

پالُودَہ

چاولوں کی جمی ہوئی پیچ یا نشاستہ اور ان سے بنائی ہوئی موٹی سویاں جس میں شربت ملاکر بغرض تفریح پیتے ہیں، فالودہ

پالُوش

کھوٹا کافور، وہ کافور جو مصنوعی ہو

پالُودَہ نُما

پیٹ کے کیڑے جو پالودہ کی شکل کے ہوتے ہیں، امیبا.

پیٹ پالُو

نفس پرست ، بندۂ شکم.

اردو، انگلش اور ہندی میں پالُو کے معانیدیکھیے

پالُو

paaluuपालू

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پالُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) صفت۔ ۱۔گھر کا پالا ہوا جانور۔ ۲۔وحشی کے خلاف۔ (پالتو)
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔جڑ کا مقابل۔ لکڑی۔ شہتیر۔ نرکلاور گنے کاابتدائی حصہ جو پتلا ہوتا ہے۔
  • گان٘و کے کنارے یا سوانے پر واقع کھیت جس پر حد بندی کا نشان لگا ہوتا ہے.

صفت

  • رک : پالتو.

اسم، مؤنث

  • ایک فردی، وہ کھیت جس میں صرف ایک فصل ہو، ادنیٰ قسم کی کم لگان زمین.

Urdu meaning of paaluu

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) sifat। १।ghar ka paala hu.a jaanvar। २।vahshii ke Khilaaf। (paaltuu
  • ۔(ha) muannas। १।ja.D ka muqaabil। lakk.Dii। shahtiir। naraklaavar gine ka ibatidaa.ii hissaa jo putlaa hotaa hai
  • gaanv ke kinaare ya sivaane par vaaqya khet jis par hadbandii ka nishaan laga hotaa hai
  • ruk ha paaltuu
  • ek fardii, vo khet jis me.n sirf ek fasal ho, adnaa kism kii kam lagaan zamiin

English meaning of paaluu

Noun, Masculine

  • a farm situated on the edge of a village
  • a field which only gives one crop in a year

Adjective

  • pet

पालू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाला हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پالُو

۔(ھ) صفت۔ ۱۔گھر کا پالا ہوا جانور۔ ۲۔وحشی کے خلاف۔ (پالتو)

پالُونَہ

छानने का कपड़ा, साफ़ी, छननी।

پالُودَہ

چاولوں کی جمی ہوئی پیچ یا نشاستہ اور ان سے بنائی ہوئی موٹی سویاں جس میں شربت ملاکر بغرض تفریح پیتے ہیں، فالودہ

پالُوش

کھوٹا کافور، وہ کافور جو مصنوعی ہو

پالُودَہ نُما

پیٹ کے کیڑے جو پالودہ کی شکل کے ہوتے ہیں، امیبا.

پیٹ پالُو

نفس پرست ، بندۂ شکم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone