تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹائیں" کے متعقلہ نتائج

ٹائیں

کسی کے بولنے یا چیز گرنے کی جرخت آواز عموماً تکرار کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل.

ٹائیں سے

فوراً، ترت، تیزی کے ساتھ، آواز کے ساتھ

ٹائیں کَرنا

بولنا، ٹرانا؛ چیخنا، بک بک کرنا ، بکواس کرنا؛ تو تکار کرنا.

ٹائیں ٹائیں

بکواس ، بڑ بڑ ، فضول باتیں، کائیں کائیں، ٹیں ٹیں .

ٹائِیں ٹُوئِیں

برائے نام، گنتی کے چند، ٹانواں ٹانواں

ٹائیں ٹائیں فِش

۔(عو) صفت۔ چند۔ برائے نام۔ سلامتی سے کچھ یونہی ٹائیں ٹوئیں گنتی کے لوگ مورچے پر ٹھہرے۔

ٹائیں ٹائیں لَگانا

خواہ مخواہ بکنا، وضول باتیں کرنا، بکواس کرنا.

ٹائیں ٹائیں کَرنا

خواہ مخواہ بکنا، فضول باتیں کرنا، بکواس کرنا

پُوت نَہ بَھٹار پِیچھو ہی ٹائیں ٹائیں

نہ بیٹا نہ خاوند مفت کا رونا ، اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس کے ساتھ ہمدردی کرے جس سے اس کا کوئی تعلق نہیں .

ٹھائیں

بندوق چلنے کی آواز، فیر کی آواز، ٹھاں

ٹھیں

sound of a gunfire

ٹیں

طوطے کی آواز (خطرے یا غصے کے موقع پر).

ٹاری

فاصلہ، دوری، تفاوت، وقفہ، انتر

ٹیں ٹیں

طوطے کی متواتر آواز

ٹُوں ٹاں

ٹوٹا پھوٹا تکلم یا بڑبڑاہٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹائیں کے معانیدیکھیے

ٹائیں

Taa.e.n•टाएँ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹائیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کے بولنے یا چیز گرنے کی جرخت آواز عموماً تکرار کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of Taa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke bolne ya chiiz girne kii jarKhat aavaaz umuuman takraar ke saath, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone