تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اٹھوائیں" کے متعقلہ نتائج

اُٹْھوائی

بوجھ یا تعمیر وغیرہ اٹھانے کی اجرت .

اٹھائی

اٹھانا سے اسم کیفیت اور ترکیب میں مستعل جیسے اٹھائی کیرا

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

اُٹھواں

اٹھا ہوا ، ابھرا ہوا ، جیسے : آٹھواں ایڑی کا جوتا ، اٹھواں ناک وغیرہ .

اَٹھائی

अनुचित हठ ठानने वाला, झगड़ा या तकरार करनेवाला, उपद्रवी, नटखट, पाजी, उत्पाती

اَٹْھواری

ہرآٹھویں روز اسامی کی طرف سے زمیندار کو بیل، ہل جوتنے کے لئے دینے کی رسم

ہَٹوائی

ہٹوا کا کام یا اس کا دفتر یا اس کی اجرت

اَٹْھوالی

پالکی وغیرہ جسے آٹھ کہار اٹھا ئیں.

ہاتھ اُٹھائی

خیراتی ، بخشی ہوئی ، عطا کی ہوئی ، محتاجی کی ۔

ہَوائیں آنا

ہواؤں کی رسائی ہونا ، ہواؤں کا داخل ہونا یا پہنچنا ۔

ہَوائیں چَلنا

رک : ہوا چلنا ؛ ہواؤں کا جنبش میں آنا ۔

ہَوائیں دینا

رک : ہوا دینا ؛ بھڑکانا ، مشتعل کرنا ۔

اٹّھائیس

بیس اور آٹھ کا مجموعہ، ستائیں اور انتیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) ۲۸

مُنْھ اُٹھائِیے

۔ اندھا دھند بے دھڑک۔ بے پروائیسے۔ بے سوچے سمجھے۔ ؎

ہَوائیں باندھنا

رک : ہوا باندھنا ؛ ڈینگیں مارنا ، شیخی بگھارنا ، اپنی تعریف آپ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اٹھوائیں کے معانیدیکھیے

اٹھوائیں

uThvaa.e.n•उठवाएँ

وزن : 222

English meaning of uThvaa.e.n

  • caused to get picked up, lift

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اٹھوائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اٹھوائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone