تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پچھتائیں" کے متعقلہ نتائج

پَچَھتّا

رک : پچ ہتّا

پَچْھتاوا

پچتاوا، شرمندگی، افسوس، پشیمانی، حسرت، ملال، ندامت

پَچھائِیں

پچھاں (رک) سے منسوب ، پچھم کا .

پِچَیتی

پچیت سے اسم کیفیت

پَچْتاوا

پچھتاوا، پچتانا سے اسم کیفیت، شرمندگی، افسوس، ندامت، پشیمانی

پِچھَیتی

فصل جو دیر میں بوئی جائے یا دیر میں تیار ہو

پِچْتی

پچیتی ، چالاکی.

پِچَھوتِیا

بیل گاڑی کی پھار (بم) کی لکڑیوں کے پیچھے کو نکلے ہوئے حصے جو سواریوں کا ضروری سامان یا چارا وغیرہ رکھنے کو بطور مچان استعمال کیے جائیں

پَچَھتّی

پچھتا (رک) کی تانیث .

پِچَھیتا

مقررہ وقت کے بعد ، پچھلا ، آخری.

پِچھَیت

پیچھے یا بعد کو واقع ہونے کی حالت.

پِچَیت

کشتی لڑنے والا، دان٘و پیچ کرنے والا، کشتی اور پہلوانی کے فن میں ماہر

پِچِّت

ایک قسم کا زخم یا گھاؤ جو کسی بھاری چیز کی چوٹ سے جسم پر پڑ جاتا ہے اکثر اس مقام کی کھال پچپچی رہتی ہے

پِچَھوت

(کاشتکاری) وہ چیز، جو فصل کے آخر میں بوئی جائے یا پیدا ہو

پَچھتاو

شرمندگی، خجالت، افسردگی، پشیمانی، افسوس، حسرت

اردو، انگلش اور ہندی میں پچھتائیں کے معانیدیکھیے

پچھتائیں

pachhtaa.e.n•पछताएँ

وزن : 222

English meaning of pachhtaa.e.n

  • repent, regret

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پچھتائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پچھتائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone