تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھائیں" کے متعقلہ نتائج

بھائیں

تئیں، کو، نزدیک، خیال میں.

بھائیں ہونا

اثر ہونا، پروا ہونا، خیال میں سمانا

بھائیں بھائیں

بچھڑے کی آواز، بھیں بھیں

بھائیں بھائیں کَرْنا

کسی جگہ کا سنسان یا اجاڑ ہونا، بھیانک ہونا

اَپْنے بھائیں

اپنے نزدیک، اپنے خیال سے

گَھر بھائیں بھائیں کَرتا ہے

۔ گھر کے ہیبت ناک اور وحشتناک ہونے کی جگہ۔ دیکھو بھائیں بھائیں۔

گَھر بھائیں بھائیں کَرْنا

گھر سے خوف آنا، گھر کا ہیبت ناک و وحشت ناک ہونا

بھائی

برادر، بیرن (ایک ماں باپ کا جایا، ایک ماں یا ایک باپ کا، چچا ماموں یا خالہ وغیرہ کا لڑکا، سُسَر کا لڑکا)

بھائِیّوں

اپنی قوم ذات یا سماج کا کوئی شخص؛ بھائی برادری

بَلائیں

calamities, evil spirit, calamity, misfortune

بَائیںْ

بایاں، جس کی یہ محرف صورت اور ترکیبات میں مستعمل ہے

بائِیں

ا۔ رک : بایاں جد کی یہ ثانیت اور ترکیبات میں مستعمل ہے۔

بُھئِیں

رک : بھوئیں (= زمین) .

بُھوئِیں

زمین، دھرتی ماتا، بھوں، بھومی

ہاں بھائی

توجہ دلانے کے لیے مستعمل، زچ ہونے یا عاجزی و انکسار ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بھائیں کے معانیدیکھیے

بھائیں

bhaa.e.n•भाएँ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھائیں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تئیں، کو، نزدیک، خیال میں.
  • سمجھ میں، فہم میں.
  • رک: بھان٘ویں، بھاویں.

شعر

Urdu meaning of bhaa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • ta.iin, ko, nazdiik, Khyaal me.n
  • samajh men, fahm me.n
  • rukah bhaanuu.en, bhaavii.n

English meaning of bhaa.e.n

Adjective

  • fearful, terrible

भाएँ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लिए, को, नज़दीक, विचार से
  • समझ में, पसंद

بھائیں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone