تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھائیں" کے متعقلہ نتائج

کھائیں

پیٹ بھرنے کی غرض سے کوئی اشیائے خوردنی کو منہ میں رکھ کر چبانا اور اسے نگل جانا

کَھائِیں

کھائی

کھائیں تو گھی سے نَہیں جائیں جی سے

أمثل۔ ہو تو اچھا ہو نہیں تو بھوٗکا مرنا منظور ہے۔

کھائیں بَکْری کی طَرَح ، سُوکھیں لَکْڑی کی طَرَح

بہت زیادہ کھانا اور پھر بھی کمزور اور دبلا رہنا ؛ قب : کھائے بکری کی طرح سوکھے لکڑی کی طرح .

کھائیں نانا کے روٹی کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کا

احسان کوئی کرے اور شکرگزاری کسی کی کریں .

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے پاس

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے گھاٹ

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

کھائیں کِسی کا گائیں کِسی کو

احسان کوئی کرے اور شکرگزاری کسی کی کریں .

کھائیں تو گھی سے نَہِیں تو جائیں جی سے

ضدی اور ہٹیلے آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، ہو تو اچھا ہو نہیں تو بھوکا مرنا منظور .

کھائیں نانا کے ٹُکْڑے کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

سَر کھائیں

دفان ہو ، ایسی تیسی میں جا ، پرے سرکو ، جہنم میں جاؤ .

گُڑ کھائیں گُلگُلوں سے پَرہیز

ایک ڈھنگ کا کام کر کے دوسرے اسی ڈھنگ کے کام سے انکار کرنا

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

تکلیف کوئی اٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے

روزے رَکھیں نَہ نَماز پَڑھیں، سَحَری بھی نَہ کھائیں تو کافِرْ ہو جائیں

نفس پرورں کا مقولہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھائیں کے معانیدیکھیے

کھائیں

khaa.e.n•खाएँ

وزن : 22

دیکھیے: کھانا

  • Roman
  • Urdu

کھائیں کے اردو معانی

  • پیٹ بھرنے کی غرض سے کوئی اشیائے خوردنی کو منہ میں رکھ کر چبانا اور اسے نگل جانا

شعر

Urdu meaning of khaa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • peT bharne kii Garaz se ko.ii ashyaa-e-Khurdnii ko mu.nh me.n rakh kar chabaanaa aur use nigal jaana

English meaning of khaa.e.n

  • to eat, to feed, chew and swallow any food item in the mouth to fill the stomach

खाएँ के हिंदी अर्थ

  • पेट भरने के लिए मुंह में कोई खाद्य वस्तु रखकर उसे चबाना और निगल जाना, भोजन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone