تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیوْڑا" کے متعقلہ نتائج

سیوْڑا

جینی سادھو؛ سراوگیون کا فقیر؛ ہندو فقیروں کی ایک قسم جو کپڑے سے اپنا مُن٘ہ بند رکھتا ہے .

سیوْڑھا

چاولوں کی بے شمار اقسام میں سے ایک درمیانی قسم جس کا چاول پتلا اور جھڑنے سے قبل سرخ ہوتا ہے چھلکا اس کا سیاہ ہوتا ہے

سِہُوڑا

شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

سِیڑا

(کاشت کاری) جُوا .

سِیڑَہ

(کاشت کاری) جُوا .

سیوْنا

پوجنا ، عبادت کرنا ، سیواکرنا .

سیلْڑا

ایک قسم کا سان٘پ.

سَیکْڑا

ایک سو، دس ضرب دس کا حاصل، ننانوے کے بعد کا عدد

سِیڑھی

اوپر یا نیچے اترنے چڑھنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو، یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی، خشتی یا گلی ہو، زینہ، نردبان

سِیڑِھیاں

سیڑھی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سیوا

بزرگ، برتر، قابلِ اطاعت

سیوِتا

आराधना। उपासना।

سِیلْڑَہ

نیزے یا برچھے کی چھڑ ؛ بغیر پھل کا تِیر.

سِیوِکا

सेवा करने वाली स्त्री, दासी, परिचारिका, नौकरानी

سیوْڑھی

رک : سیوڑن ،

اردو، انگلش اور ہندی میں سیوْڑا کے معانیدیکھیے

سیوْڑا

syv.Daa•स्यव्ड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

سیوْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جینی سادھو؛ سراوگیون کا فقیر؛ ہندو فقیروں کی ایک قسم جو کپڑے سے اپنا مُن٘ہ بند رکھتا ہے .

اسم، مذکر

  • (نباتات) حَیّ ریزہ اور مایہ ، غذا کے خاندان سے ایک پودا .

Urdu meaning of syv.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • jenii saadhuu; sraav gevin ka faqiir; hinduu faqiiro.n kii ek qism jo kap.De se apnaa munaa band rakhtaa hai
  • (nabaataat) he reza aur maaya, Gizaa ke Khaandaan se ek paudaa

English meaning of syv.Daa

Noun, Masculine

  • a Jain hermit
  • conjuror

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیوْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیوْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone