تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُنی" کے متعقلہ نتائج

سُنی

سُنا (رک) کی تانیث (ترا کیب میں مُستعمل).

سُنیَہ

उत्तम नीति

سُنیرَہ

سُنیرا ، سونے کا ، طلائی ، رنگین ، چمکدار.

سُنیارا

(عو) سُنار ، سونے چان٘دی کے زیور بنانے والا.

سُنیلا فِیروزَہ

(نَگینہ گری) سونے کی سی جھلک دینے والا فِروزہ، وہ فِیروزہ جس کی رن٘گت میں زردی یا سنہرا پن غالب ہو.

سُنی سُنائی

سُنی ہوئی، افواہ، بے پر کی اُڑانا، غیر معتبر، سُنی ہوئی خبر جو آنکھوں سے نہ دیکھی ہو

سُنی اَن سُنی کَرْنا

ٹال جانا ، آنا کانی کرنا ، جان بُوجھ کرنہ سُننا.

سُنی سُنائی بات

سماعی بات، افواہ، بے اعتبار بات

سُنی اَن سُنی کَر دینا

ٹال جانا ، آنا کانی کرنا ، جان بُوجھ کرنہ سُننا.

سُنیے سَب کی کِیجیے اَپنے مَن کی

بات ہر ایک کی سننی چاہیے مگر کرنا وہی چاہیے جو دل میں آئے

کَہی سُنی

رک : کہا سنا نیز بے بنیاد بات ، غیر یقینی امر.

کَہا سُنی

بحِث مباحثہ، تکرار، حجّت

دیکھی نَہ سُنی

نا معلوم ، کسی نے نہ کیا ہو ، عجیب ، نرالی ، انہونی.

اَنْ سُنی

جو بات کبھی سنی نہ گئی ہو، ناشنیدہ، غیر توجہی، نظر انداز کرنے کیفیت

کانوں نَہیں سُنی

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

کانوں سُنی

خود اپنے کان سے سنی ہوئی (بات) ، شنیدہ.

بات سُنی اَن سُنی کر دینا

بات کو سن کر ٹال دینا

نَہ اَپنی کَہی، نَہ میری سُنی

اظہار کا موقع نہ ملنے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

کان پَڑی آواز سُنی نَہ جانا

بہت شور و غل مچنا ، ہنگامہ بپا ہونا ، ہلڑ بازی میں نہ سن سکتا .

اَنْ سُنی کرنا

بات سن کر ایسا بن جانا جیسے سنی ہی نہیں، انجان بننا

آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی

اس امر کا نہ کبھی خود مشاہدہ کیا نہ کسی سے سنا، یہ نہایت عجیب و غریب بات ہے، ناقابل یقین بات

آنکھوں نے دیکھی نَہ کانوں نے سُنی

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

تھالی گری جھنکار سب نے سُنی

جب کوئی بری بات ہوتی ہے تو ہر کسی کو خبر ہو جاتی ہے

اِس کان سُنی اُس کان اُڑا دی

بات سنی اور عمل نہ کیا، کسی کی بات پر دھیان نہ دینا، ٹال مٹول کرنا

تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی جَھنکار تو سُنی

تقصان ہوا تو ہوا مگر مطب توحاصل ہوگیا (جب کوئی بے غیرت آدمی پردہ فاش ہوئے ہر خوش ہو تو کہتے ہیں)

تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی ، جَھنکار تو سُنی

۔مثل۔ محل استعمال۔۱۔جب کوئی بے غیرت آدمی اپنے پردہ فاش ہونے پر نادم نہ ہو، بلکہ خوش ہو۔ ۲۔اس شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں جو حصولِ مطلب میں نقصان کی پروا نہ کرے۔

بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی

جو کسی ایسے طعن یا الزام کا جواب دے گا جس کا کوئی خاص شخص مخاطب نہ ہو ظاہر ہو جائے گا کہ وہ اسی پر منطبق ہوتا ہے

کانوں کی سُنی کَہْتے ہیں آنکھوں کی دیکھی کَہْتے نَہیں

سُنی سُنائی پر یقین کر لینے اور سُنی سُنائی بات کو آگے بڑھانے کے موقع پر بولتے ہیں

ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو دھیان سے بات نہ سنے اور پھر اس کا مطلب غلط سمجھے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُنی کے معانیدیکھیے

سُنی

suniiसुनी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سُنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سُنا (رک) کی تانیث (ترا کیب میں مُستعمل).

شعر

Urdu meaning of sunii

  • Roman
  • Urdu

  • sunaa (ruk) kii taaniis (tarah kaib me.n mustaamal)

English meaning of sunii

Adjective, Feminine

  • (something) heard, listened

सुनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बात सुनना, बात मान लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُنی

سُنا (رک) کی تانیث (ترا کیب میں مُستعمل).

سُنیَہ

उत्तम नीति

سُنیرَہ

سُنیرا ، سونے کا ، طلائی ، رنگین ، چمکدار.

سُنیارا

(عو) سُنار ، سونے چان٘دی کے زیور بنانے والا.

سُنیلا فِیروزَہ

(نَگینہ گری) سونے کی سی جھلک دینے والا فِروزہ، وہ فِیروزہ جس کی رن٘گت میں زردی یا سنہرا پن غالب ہو.

سُنی سُنائی

سُنی ہوئی، افواہ، بے پر کی اُڑانا، غیر معتبر، سُنی ہوئی خبر جو آنکھوں سے نہ دیکھی ہو

سُنی اَن سُنی کَرْنا

ٹال جانا ، آنا کانی کرنا ، جان بُوجھ کرنہ سُننا.

سُنی سُنائی بات

سماعی بات، افواہ، بے اعتبار بات

سُنی اَن سُنی کَر دینا

ٹال جانا ، آنا کانی کرنا ، جان بُوجھ کرنہ سُننا.

سُنیے سَب کی کِیجیے اَپنے مَن کی

بات ہر ایک کی سننی چاہیے مگر کرنا وہی چاہیے جو دل میں آئے

کَہی سُنی

رک : کہا سنا نیز بے بنیاد بات ، غیر یقینی امر.

کَہا سُنی

بحِث مباحثہ، تکرار، حجّت

دیکھی نَہ سُنی

نا معلوم ، کسی نے نہ کیا ہو ، عجیب ، نرالی ، انہونی.

اَنْ سُنی

جو بات کبھی سنی نہ گئی ہو، ناشنیدہ، غیر توجہی، نظر انداز کرنے کیفیت

کانوں نَہیں سُنی

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

کانوں سُنی

خود اپنے کان سے سنی ہوئی (بات) ، شنیدہ.

بات سُنی اَن سُنی کر دینا

بات کو سن کر ٹال دینا

نَہ اَپنی کَہی، نَہ میری سُنی

اظہار کا موقع نہ ملنے کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

کان پَڑی آواز سُنی نَہ جانا

بہت شور و غل مچنا ، ہنگامہ بپا ہونا ، ہلڑ بازی میں نہ سن سکتا .

اَنْ سُنی کرنا

بات سن کر ایسا بن جانا جیسے سنی ہی نہیں، انجان بننا

آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی

اس امر کا نہ کبھی خود مشاہدہ کیا نہ کسی سے سنا، یہ نہایت عجیب و غریب بات ہے، ناقابل یقین بات

آنکھوں نے دیکھی نَہ کانوں نے سُنی

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

تھالی گری جھنکار سب نے سُنی

جب کوئی بری بات ہوتی ہے تو ہر کسی کو خبر ہو جاتی ہے

اِس کان سُنی اُس کان اُڑا دی

بات سنی اور عمل نہ کیا، کسی کی بات پر دھیان نہ دینا، ٹال مٹول کرنا

تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی جَھنکار تو سُنی

تقصان ہوا تو ہوا مگر مطب توحاصل ہوگیا (جب کوئی بے غیرت آدمی پردہ فاش ہوئے ہر خوش ہو تو کہتے ہیں)

تھالی پُھوٹی تو پُھوٹی ، جَھنکار تو سُنی

۔مثل۔ محل استعمال۔۱۔جب کوئی بے غیرت آدمی اپنے پردہ فاش ہونے پر نادم نہ ہو، بلکہ خوش ہو۔ ۲۔اس شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں جو حصولِ مطلب میں نقصان کی پروا نہ کرے۔

بازار کی گالی جِس نے سُنی اُس پَر پَڑی

جو کسی ایسے طعن یا الزام کا جواب دے گا جس کا کوئی خاص شخص مخاطب نہ ہو ظاہر ہو جائے گا کہ وہ اسی پر منطبق ہوتا ہے

کانوں کی سُنی کَہْتے ہیں آنکھوں کی دیکھی کَہْتے نَہیں

سُنی سُنائی پر یقین کر لینے اور سُنی سُنائی بات کو آگے بڑھانے کے موقع پر بولتے ہیں

ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو دھیان سے بات نہ سنے اور پھر اس کا مطلب غلط سمجھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone