تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتوگُنی" کے متعقلہ نتائج

سَتوگُنی

فضیلت والا، نیکی کی طرف راغب، نیک، پرہیزگار

سَتُوگُن

پاکیزگی ، پاکیزگیْ روح ، نیک فطرتی ؛ سکون ؛ روشنی ؛ نفس مطمئنہ .

سُتُونی

ستون کی طرح ، ایک دم سے .

ساتْگِیں

کسی کے صحت مند ہونے کی تقریب میں پی جانے والی شراب کا بڑا پیالہ

ساتْگِین

جامِ شراب ، شراب کا پیالہ ، جامِ صحت.

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

سُکُونی

ٹھہرنے والا ، ٹھہرا ہوا ، بے حرکت .

سُونی

سونا، اجاڑ، ویران

سَلونی

ملیح، دلکش، خوبصورت، گندمی رنگت والی

سوہْنی

پیاری، خُوبصورت، سجیلی، حسین، دلفریب

سُتُونا

ستُون

سَرْگُنی

اہلِ صفات

سوزَنی

اوڑھنے، بِچھانے یا پہننے کا دُہرا رُوئی بھرا کپڑا جس پر سوُئی کا باریک کام ہو، سوُئی کے کام کا بِستر یا لِباس، جا بجا سوراخ کر کے بیل بوُٹے بنایا ہوا کپڑا، غلاف، صدری

سَوگَنْد

قَسم، حلف، عہد

سُہاگَنی

سُہاگن جیسی ، آراستہ ، سجی ہوئی ، سنوری ہوئی ، بھرپور.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتوگُنی کے معانیدیکھیے

سَتوگُنی

satogunii•सतोगुणी

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

سَتوگُنی کے اردو معانی

صفت

  • فضیلت والا، نیکی کی طرف راغب، نیک، پرہیزگار

Urdu meaning of satogunii

  • Roman
  • Urdu

  • faziilat vaala, nekii kii taraf raaGib, nek, parhezgaar

English meaning of satogunii

Adjective

  • virtuous, of the best nature, moral, sage and prudent

सतोगुणी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सत्वगुण वाला, उत्तम प्रकृति का, सात्विक, साधु और विवेकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتوگُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتوگُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone