تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھنی" کے متعقلہ نتائج

دُھنی

epithet of the Deity

دَھنی

۱. مالدار ، دولت مند.

دَھنَی

شہتیر، کڑی

دانی

... داں (رک) کی تانیث ، بطور جزو دوم مستعمل.

دُہْنی

دودھ دوہنے کی ہنڈیا یعنی وہ برتن جس میں گھوسی گائے، بھینس کا دودھ دوہتا ہے، دودھینڈی

دَہَنی

دَہن (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل.

دَھنی بَلی

قوی ، بہادر ، دلیر ، جری.

دَھنی جوگ

وہ چیک یا ہنڈی جس میں حامل (وصول کرنے والے) کا نام درج نہ ہو .

دُھنینی

ندّاف ، روئی دُھنکنے والے کی عورت ، نیز روئی دُھنکنے والی .

دُھنیرا

روئی دھننے والا .

دَہْنی سَمْت

سیدھی طرف

دانی دانی

رک : تلے دانی.

دَہَنی ضَمِیمَہ

من٘ھ کا حصّہ ، من٘ھ کا ٹکڑا.

دَہْنی یا بائِیں لَگا کَر پکَڑ لانا

(کشتی) دستی کرکے دہنی خواہ بائیں طرف سے پیچ کرنا

دَہَنی مِیزاب

(طِب) من٘ھ سے شروع ہوکر حلق سے گُزرتا ہوا فم مِعدہ تک کا راستہ ، غذائی نالی.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھنی کے معانیدیکھیے

دُھنی

dhunii•धुनी

وزن : 12

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

دُھنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ندی ، دریا ، چشمہ.
  • مین٘ڈک .

صفت

  • دُھن والا ، جس میں دُھن پائی جائے.
  • (موسیقی) میگھ راگ کی تیسری راگنی.

Urdu meaning of dhunii

  • Roman
  • Urdu

  • nadii, dariyaa, chashmaa
  • miinDak
  • dhun vaala, jis me.n dhun paa.ii jaaye
  • (muusiiqii) megh raag kii tiisrii raaginii

English meaning of dhunii

Noun, Masculine

Noun, Feminine

Adjective

धुनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone