تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونا مِل٘نا" کے متعقلہ نتائج

سونا مِل٘نا

سونے کا موقع ہاتھ آنا ، آرام کرنے کی مہلت مِلنا .

سِینَہ مَلنا

رنج و غم کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا ، افسوس کرنا .

سَودا مِلنا

بکتی ہوئی کوئی چیز ملنا

ہات سُوں ہات مِلنا

ہاتھ سے ہاتھ ملنا ؛ ہاتھ سے ہاتھ ملا کر بیٹھنا ، ہاتھ میں ہاتھ دے کر بیٹھنا ۔

ساوَن بھادوں مِلْنا

لگانا بارش ہونا ، ساون کا آخر اور بھادوں کا آغاز ہونا ، بہت بارش ہونا.

نَین سیں نَین مِلانا

آنکھ سے آنکھ ملانا ، نظریں چار کرنا ۔

مِیٹھے میں سَلونا مِلانا

بدمزگی پیدا کرنا

سونے پَر مِینا کَرْنا

خُوبصورت کو اور خُوبصورت بنانا ، خُوبیوں میں اضافہ کرنا.

کَنّی سے کَنّی مِلا کَر سِینا

کپڑے کا کنارے سے کنارے ملاکر سینا

مُنہ سِینا

خاموش کرنا ، چپ کرنا

مُنْھ سِینا

۔۱۔مُنھ بند کرنا۔ خاموش کرنا۔ چپ کرنا۔ ؎ ۲۔ رشوت دینا۔

مُنہ سِلنا

خاموش ہو جانا ، بالکل بات نہ کرنا ۔

مُنہ کو سِینا

خاموش کردینا ، بولنے سے باز رکھنا ۔

مُنہ سُتنا

کم زور ہو جانا ، چہرے کا دبلا پڑجانا ، منھ پر رونق نہ رہنا ۔

مُنْھ سے سُننا

۔زبان سے سننا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سونا مِل٘نا کے معانیدیکھیے

سونا مِل٘نا

sonaa milnaa•सोना मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سونا مِل٘نا کے اردو معانی

  • سونے کا موقع ہاتھ آنا ، آرام کرنے کی مہلت مِلنا .

Urdu meaning of sonaa milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sone ka mauqaa haath aanaa, aaraam karne kii mohlat milnaa

सोना मिलना के हिंदी अर्थ

  • सोने का मौक़ा हाथ आना, आराम करने का अवसर मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونا مِل٘نا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونا مِل٘نا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone