تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوں" کے متعقلہ نتائج

سوں

towards

سوں

سے

سُون

رک : سونڈھ ، سان٘س ، دم ، چُپ ، سکوت ، خاموشی ؛ خالی .

سون

سونا (رک) کی تکفیف (مرکبات میں مُستعمل).

صَون

نگہبانی ، حفاظت ، پاسبانی.

سُوں سُوں

آہستہ آہستہ رونے کی آواز ، سِسکیاں بھرنے کی آواز.

سُوں نَو

نیا طریقہ ، نیا انتظام

سُوں کَرْنا

سلسلہ وار بنانا ، اکھٹا کرنا ، جمع کرنا ، مرتب کرنا.

سُوں کَل

(الجبراسیٹ) کسی مجموعے کی ایسی ترتیب جو مکمل ہو

سون چَن٘پا

چَن٘پا کی ایک قسم جس کے پھول کا رن٘گ زرد طلائی ہوتا ہے، فاعر، چمیپکہ .

سُوں سُوں کَرنا

make such a sound, to sniff, to snuffle

سُوں وار

سلسلے وار قاعدے سے ، با ضابطہ ، درجہ بدرجہ .

سَوں کھانا

رک : قسم کھانا .

سُوں وِراثَت

(قانون) وراثت کو ایسی ترتیب دینا کہ ورثا کو حسب استحقاق و حسب قاعدہ حصہ مل جائے اور کسی قسم کی حق تلفی تقدم و تاخر وغیرہ میں نہ ہونے پائے ، وراثت کو درجہ بدرجہ مقرار کرنا

سوَن دیک٘ھنا

فال نِکالنا، شگون دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سوں کے معانیدیکھیے

سوں

so.n•सों

وزن : 2

موضوعات: ریاضی ریاضی

  • Roman
  • Urdu

سوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا سُرخ گنّا، ایک پودا، لاط Bignoniaandica

صفت

  • (ریاضی) سوکی قدیم شکل

Urdu meaning of so.n

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka suraKh gunaa, ek paudaa, laat Bignoniaandic
  • (riyaazii) suukii qadiim shakl

English meaning of so.n

Noun, Feminine

  • towards

सों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सरसों

سوں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone