تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْڈوں" کے متعقلہ نتائج

اَنْڈوں

انڈا کی جمع بحالت مغیرہ، ترکیبات میں مستعمل

اَنْڈوں پَر ہے

انڈے دینے کے قریب ہے اب انڈے دیا چاہتی ہے۔

اَنْڈوں پَر آنا

(کسی مادہ جانور کا) انڈے دینے کے قریب ہونا، انڈے دینے پر آنا

اَنْڈوں پر بَیْٹھنا

انڈے سینا، انڈوں سے بچے نکالنے کے لیے پرندوں کا انڈوں پر بیٹھ کر انہیں گرمی پہنچانا

خاکی اَنْڈوں میں بَچّے نَہِیں ہوتے

کمینے سے فائدے کی امید نہیں ہوتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْڈوں کے معانیدیکھیے

اَنْڈوں

anDo.nअंडों

وزن : 22

دیکھیے: اَنْڈا

  • Roman
  • Urdu

اَنْڈوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • انڈا کی جمع بحالت مغیرہ، ترکیبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of anDo.n

  • Roman
  • Urdu

  • anDaa kii jamaa bahaalat muGiirah, tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of anDo.n

Noun, Masculine, Plural

  • eggs

अंडों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अंडें

اَنْڈوں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْڈوں

انڈا کی جمع بحالت مغیرہ، ترکیبات میں مستعمل

اَنْڈوں پَر ہے

انڈے دینے کے قریب ہے اب انڈے دیا چاہتی ہے۔

اَنْڈوں پَر آنا

(کسی مادہ جانور کا) انڈے دینے کے قریب ہونا، انڈے دینے پر آنا

اَنْڈوں پر بَیْٹھنا

انڈے سینا، انڈوں سے بچے نکالنے کے لیے پرندوں کا انڈوں پر بیٹھ کر انہیں گرمی پہنچانا

خاکی اَنْڈوں میں بَچّے نَہِیں ہوتے

کمینے سے فائدے کی امید نہیں ہوتی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْڈوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْڈوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone