تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُون" کے متعقلہ نتائج

سُون

رک : سونڈھ ، سان٘س ، دم ، چُپ ، سکوت ، خاموشی ؛ خالی .

سون

سونا (رک) کی تکفیف (مرکبات میں مُستعمل).

سوں

towards

سوں

سے

صَون

نگہبانی ، حفاظت ، پاسبانی.

سُون کھینچنا

سانس روک لینا، دم سادھنا، بالکل چپ رہنا

سُون کی لینا

دم نہ مارنا ، چُپ رہنا ، خاموشی اِختیار کرنا .

سُون کَسْنا

خاموش رہن ، چُپ سادھ لینا ، توجہ نہ کرنا .

سُون گَھسِیٹ جانا

رک : سوں کھین٘چنا .

سُون سان

وِیرانہ ، غیر آباد ، خالی ، جہاں کوئی موجود نہ ہو، سُنسان .

سُون ساد٘ھنا

خاموشی اِختیار کرنا .

سَووَن

خُوبصورت ، حسین ، خوشنُما.

سُونا

خالی، غیرآباد، سنسان

سُونی

سونا، اجاڑ، ویران

سُونا کَرنا

بے رونق بنا دینا ، اُجاڑنا ، برباد کر دینا ، خاک اُڑا دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُون کے معانیدیکھیے

سُون

suun•सून

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سُون کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : سونڈھ ، سان٘س ، دم ، چُپ ، سکوت ، خاموشی ؛ خالی .

شعر

Urdu meaning of suun

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha suunDh, saans, dam, chup, sukuut, Khaamoshii ; Khaalii

English meaning of suun

Noun, Feminine

  • silence, stillness, quiet, reticence, numbness
  • void of, empty

Adjective

  • the act of bearing children, bringing forth young, generation

Noun, Masculine

  • the act of extracting or pouring out the juice of the Soma plant
  • the moon

सून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उत्पन्न। जात।
  • प्रसव किया हुआ।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेटा; पुत्र
  • कली
  • फूल
  • फल
  • जनन; प्रसव।

سُون کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone