تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آٹھوں" کے متعقلہ نتائج

آٹھوں

ہندوؤں کا ایک میلا کو ہولی کے آٹھویں دن لگتا ہے.

آٹھوں وَقْت

چوبیس گھنٹے، ایک دن رات

آٹھوں دَم

چوبیس گھنٹے، ایک دن رات، آٹھ پہر

آٹھوں پَہَر

”آٹھ پہر“ جس کا یہ حصر ہے

آٹھوں کا میلا

ہندؤں کا میلا ہولی کے آٹھویں دن

آٹھوں گانٹھ

گھوڑے کے چاروں ٹحنوں اور چاروں کھٹنوں کے جوڑ، (مراداً) بہمہ وجوہ ، مکمل طور سے.

آٹھوں پھار

آٹھوں پہر (قدیم املا)

آٹھوں پہر جان سولی پہ ہے

ہر وقت تکلیف ہے

آٹھوں کُمَید

وہ گھوڑا جس کے ٹخنوں اور گھٹنوں کے آٹھوں جوڑ مضبوط ہوں اور رنگ کمیت ہو، سر سے پیر تک بے عیب گھوڑا؛ قوی و مضبوط گھوڑا

آٹھوں پہر کال کا ڈنکا سر پر بجتا ہے

موت ہر وقت سر پر کھڑی ہے

آٹھوں پَہَر چَونسَٹھ گَھڑی

رک: آٹھ پہر چون٘سٹہ گھڑی جس کا یہ حصر ہے.

آٹھوں کُمَیت

(ہر پہلو سے اور مکمل طور پر) ہوشیار، چالاک، پختہ کار

آٹھو

آٹھوں (رک) کی جگہ.

آٹھیں

اشٹمی، درگا پوجن کا دن

آٹھواں

آٹھ کی طرف عددی نسبت، آٹھواں حصّہ کسی چیز کا، آٹھویں نمبر پر سات کے بعد ایک عدد زائد

اردو، انگلش اور ہندی میں آٹھوں کے معانیدیکھیے

آٹھوں

aaTho.n•आठों

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آٹھوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کا ایک میلا کو ہولی کے آٹھویں دن لگتا ہے.
  • پورے آٹھ ، آٹھ کے آٹھ.

صفت

  • پورے آٹھ

شعر

Urdu meaning of aaTho.n

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n ka ek melaa ko holii ke aaThve.n din lagtaa hai
  • puure aaTh, aaTh ke aaTh
  • puure aaTh

English meaning of aaTho.n

Noun, Masculine

  • all eight
  • the eighth day celebration after the Holi festival

Adjective

  • all the eight

आठों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूरे आठ, आठ के आठ
  • हिंदूओं का एक मेला को होली के आठवें दिन लगता है

विशेषण

  • पूरे आठ

آٹھوں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آٹھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آٹھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone