تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sinic" کے متعقلہ نتائج
sinic کے لیے اردو الفاظ
sinic کے اردو معانی
- چِینی
sinic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चीनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sanicle
جنس Sanicula کا کوئی چھتر دار پودا خصوصا S .europaea چوپدما، جس میں پہلے شفا بخش خواص تصوّر کیے جاتے تھے ۔.
سَنِیچَر
(ہیئت) ایک نہایت سست رفتار منحوس سیارے کا نام جو ہندوستان کی اقلیم سے متعلق ہے جو آفتاب سے نوے کروڑ میل کے فاصلے پر گردش کرتا ہے، ساتواں گرہ، ساتواں سیارہ، زحل، کیوان، جسے ہمیشہ منحوس تصور کیا جاتا ہے
سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے
سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں، جھوٹا مزے میں رہتا ہے
سون چِڑی
ایک پرن٘د جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کی طرح چمکدار نِیلگوں ہوتا ہے، بظاہر سارا سِیاہ معلوم ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو اس کی دونوں بغلوں میں سُرخ اور زرد پروں کے گُچھے دِکھائی دیتے ہیں ، ایک اچھے شگون کا پرندہ .
سون چِڑِیا
ایک پرن٘د جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کی طرح چمکدار نِیلگوں ہوتا ہے، بظاہر سارا سِیاہ معلوم ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو اس کی دونوں بغلوں میں سُرخ اور زرد پروں کے گُچھے دِکھائی دیتے ہیں ، ایک اچھے شگون کا پرندہ .
sanctus bell
ا یک دستی گھنٹی یا وہ گھنٹی جو گر جا میں صدر اور وسط کے درمیان منا رچے پر لٹکی رہتی ہے ، اور عشائے ربانی کے موقع پر مناجات پڑھتے وقت بجائی جاتی ہے ۔.
سانچی بات سَعْدُ اللہ کَہے ، سب کے مَن سے اُتْرا رَہے
سچی بات کہنے والے سے سب ناخوش ہوتے ہیں ، جو شخص سچ بولے اس سے سب گھبراتے ہیں.
سَنچائی
(موسیقی) گانے کے اصلی بول یا کسی دُھن کے اصل سُر جن سے وہ شناخت ہو ، گانے کا وہ ٹکڑا جو انترا بول کے بعد ہو ، پہلے کے سِوا گیت کے باقی ٹکڑے دھرپد کا ایک حصہ.
sine curve
جیب منحنی، جیبی، ایک قوس جو مستقل حیطے یا سعت کے دوری اہتزاز کو ظاہر کرتا ہے جو کہ جیبی تفاعل سے پیدا ہوں ۔ اسے SINUSOID (جِیب نما) بھی کہتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sinic)
sinic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔