تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانچے" کے متعقلہ نتائج

سانچے

سانچا (رک) کی مغیرہ صورت (تراکیب میں مستعمل).

سانچے میں ڈَھلا ہونا

کسی چیز کا قوام بن کر یا پگھل کر سانچے میں پڑ کر کسی خاص شکل میں بن جانا

سانچے کے ڈَھلے

یکساں ، جن میں بال برابر فرق نہ ہو.

سانچے کا ڈَھلا

موزوں ، مناسب ، سڈول ، خوش نما.

سانچے میں ڈالْنا

کسی چیز کو قالب میں ڈھال کر بنانا ، خُوبصورت بنانا ، عُمدہ بنانا.

سانچے میں ڈَھلْنا

بال برابر فرق نہ ہونا ، یکساں ہونا.

سانچے کی سَچّی

مُرد کے نُطفے کو ضائع نہ ہونے دینے والی عورت ، وہ عورت جسے پہلے ہی جماع میں ہر دفعہ حمل رہ جائے.

سانچے میں ڈَھل جانا

ہر وضع کے مطابق ہوجانا.

سانچے میں ڈَھلا

(of human figure) perfect as if moulded

سانچے میں ڈھالنا

to cast in a mould

سانچے میں ڈھال دینا

قالب میں ڈال کر بنانا ، سڈول اور خوبصورت بنانا.

بَدَن سانچے میں ڈَھلا ہونا

have a shapely body

بَدَن سانچے میں ڈھالْنا

اعضائے بدن کا نہایت موزوں اور تناسب سے تخلیق کرنا، حسین و خوبصورت بنانا

بَدَن سانچے میں ڈَھلْنا

بدن سانچے میں ڈھالنا کا لازم

نَئے سانْچے میں ڈھالْنا

نیا رُوپ دینا ، نئی وضع دینا ؛ بہتر بنا دینا ۔

نُور کے سانْچے میں ڈھالنا

۔ کمال حسین اور خوبصورت بنانا۔؎

نُور کے سانْچے میں ڈَھلنا

نہایت روشن ہونا ، منور ہونا

جُھوٹے گَھر کو گَھر کَہیں اور سانچے گَھر کو گور ، ہَم چَلیں گَھر آپْنے اَور لوگ مَچاویں شور

اصل گھر تو قبر ہے ، آدمی مر جاتا ہے تو لوگ خواہ مخواہ شور مچاتے ہیں اس وقت تو انسان اپنے اصلی گھر کو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سانچے کے معانیدیکھیے

سانچے

saa.ncheसाँचे

دیکھیے: سانچا

  • Roman
  • Urdu

سانچے کے اردو معانی

  • سانچا (رک) کی مغیرہ صورت (تراکیب میں مستعمل).

شعر

Urdu meaning of saa.nche

  • Roman
  • Urdu

  • saanchaa (ruk) kii muGiirah suurat (taraakiib me.n mustaamal)

English meaning of saa.nche

  • the device in which something is molded
  • module, matrices

साँचे के हिंदी अर्थ

  • वह उपकरण जिसमें कुछ ढाला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانچے

سانچا (رک) کی مغیرہ صورت (تراکیب میں مستعمل).

سانچے میں ڈَھلا ہونا

کسی چیز کا قوام بن کر یا پگھل کر سانچے میں پڑ کر کسی خاص شکل میں بن جانا

سانچے کے ڈَھلے

یکساں ، جن میں بال برابر فرق نہ ہو.

سانچے کا ڈَھلا

موزوں ، مناسب ، سڈول ، خوش نما.

سانچے میں ڈالْنا

کسی چیز کو قالب میں ڈھال کر بنانا ، خُوبصورت بنانا ، عُمدہ بنانا.

سانچے میں ڈَھلْنا

بال برابر فرق نہ ہونا ، یکساں ہونا.

سانچے کی سَچّی

مُرد کے نُطفے کو ضائع نہ ہونے دینے والی عورت ، وہ عورت جسے پہلے ہی جماع میں ہر دفعہ حمل رہ جائے.

سانچے میں ڈَھل جانا

ہر وضع کے مطابق ہوجانا.

سانچے میں ڈَھلا

(of human figure) perfect as if moulded

سانچے میں ڈھالنا

to cast in a mould

سانچے میں ڈھال دینا

قالب میں ڈال کر بنانا ، سڈول اور خوبصورت بنانا.

بَدَن سانچے میں ڈَھلا ہونا

have a shapely body

بَدَن سانچے میں ڈھالْنا

اعضائے بدن کا نہایت موزوں اور تناسب سے تخلیق کرنا، حسین و خوبصورت بنانا

بَدَن سانچے میں ڈَھلْنا

بدن سانچے میں ڈھالنا کا لازم

نَئے سانْچے میں ڈھالْنا

نیا رُوپ دینا ، نئی وضع دینا ؛ بہتر بنا دینا ۔

نُور کے سانْچے میں ڈھالنا

۔ کمال حسین اور خوبصورت بنانا۔؎

نُور کے سانْچے میں ڈَھلنا

نہایت روشن ہونا ، منور ہونا

جُھوٹے گَھر کو گَھر کَہیں اور سانچے گَھر کو گور ، ہَم چَلیں گَھر آپْنے اَور لوگ مَچاویں شور

اصل گھر تو قبر ہے ، آدمی مر جاتا ہے تو لوگ خواہ مخواہ شور مچاتے ہیں اس وقت تو انسان اپنے اصلی گھر کو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone