تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sanicle" کے متعقلہ نتائج

sanicle

جنس Sanicula کا کوئی چھتر دار پودا خصوصا S .europaea چوپدما، جس میں پہلے شفا بخش خواص تصوّر کیے جاتے تھے ۔.

سَنکْلی

چاندی یا دھات کی زنجیر جو عورتیں ٹخنوں سے اوپر پیروں میں پہنتی ہیں، چھوٹی زنجیر

سانکَل

زنجیر، کنڈی، آگل، چھپکا

سانکھول

(ٹھگی) ٹھگ لوگ اکثر مسافر کے لیے تین کا عدد بولتے ہیں.

سَنکَل

زنجیر، کنڈی

شَنْکُول

شوخ ، گستاخ ، بذلہ سنج ، خُوبصورت ، اچھا ؛ (کنایۃً) محبوب ، پیارا .

صَحِیحُ النَّقْل

رک صحیح الروایت.

سَنکَل تالا

قُفل اور زنجیر.

باندھے سنکیلا، پھرے اکیلا

سانچے

سانچا (رک) کی مغیرہ صورت (تراکیب میں مستعمل).

سانچے کا ڈَھلا

موزوں ، مناسب ، سڈول ، خوش نما.

سانچے کے ڈَھلے

یکساں ، جن میں بال برابر فرق نہ ہو.

سانچے کی سَچّی

مُرد کے نُطفے کو ضائع نہ ہونے دینے والی عورت ، وہ عورت جسے پہلے ہی جماع میں ہر دفعہ حمل رہ جائے.

سانچے میں ڈالْنا

کسی چیز کو قالب میں ڈھال کر بنانا ، خُوبصورت بنانا ، عُمدہ بنانا.

سانچے میں ڈَھلْنا

بال برابر فرق نہ ہونا ، یکساں ہونا.

sanicle کے لیے اردو الفاظ

sanicle

sanicle کے اردو معانی

اسم

  • سے نی کل
  • جنس سینکولا اور اجوائن (Parsley) خاندان کی ایک بوٹی، چند ادویاتی خصوصیات کی حامل

sanicle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सैनी कल
  • जिन्स सीनकोला और अजवाइन (Parsley) ख़ानदान की एक बूटी, चंद अदवियाती ख़ुसूसीयात की हामिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sanicle)

نام

ای-میل

تبصرہ

sanicle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone