تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانچَق" کے متعقلہ نتائج

سانچَق

بَری ، رسمِ حِنا بندی ، شادی کے موقع کی ایک رسم.

سانچَک

بَری ، شادی کے موقع کی ایک رسم جس میں دولھا کی طرف سے دُلھن کے گھر سامان بھیجا جاتا ہے.

سانچہ

قالب، ڈھان٘چا، فرما

سانچا

قالب، جس میں ڈھال کر کوئی چیز تیّارکی جائے

سانچے

سانچا (رک) کی مغیرہ صورت (تراکیب میں مستعمل).

سانچی

سچی، دُرست، ٹھیک

ساچَق

دلہن کا لباس اور شیرینی تیل پھلیل وغیرہ اشیا جو شادی سے ایک روز پہلے دولھا کی طرف سے دلہن کے گھر بھیجی جاتی ہیں، بَری، رسم حنا بندی

سَانچ

سچائی، صداقت، سچے

سانچھ

سچ ، درست ، ٹھیک .

سانْچَر

ایک قسم کا نمک

سایَہ ساں

سائے کی مانند ، سائے جیسا.

سَہْنا

برادشت کرنا، اُٹھانا، جھیلنا (دکھ، تکلیف وغیرہ)

سَانِی

حرف صلہ (سے) کی جگہ (ساتھ کے معنوں میں)

سانا

(کنائی سوت) سوراخ دار نلکی جس کو چرخے کے نکلے پر چڑھا کر پیچک یا کُکڑی بناتے ہیں . پُرتی.

سانس

۱. ہوا جو جاندار کے ناک یا مُنھ کی راہ سے پھیپھڑے کے اندر جاتی اور باہر آتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سانچَق کے معانیدیکھیے

سانچَق

saa.nchaq• साँचक़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سانچَق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بَری ، رسمِ حِنا بندی ، شادی کے موقع کی ایک رسم.

Urdu meaning of saa.nchaq

  • Roman
  • Urdu

  • burii, rasm-e-hina bandii, shaadii ke mauqaa kii ek rasm

English meaning of saa.nchaq

Noun, Feminine

  • dress and jewellery, etc. sent by bridegroom's parents to bride's house, usually on the day before marriage

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانچَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانچَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone