تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sinecure" کے متعقلہ نتائج

sinecure

منافع بخش، آرام کا عہدہ وغیرہ۔.

سینکڑوں

(مجاذاً) بہت زیادہ ، بکثرت سینکڑوں تمہارے طریقے ہیں

سَینکڑا

ایک سو ، سو ، دس کا دس گنا ، صد ، ننانوے کے بعد کا عدد (۱۰۰) جس کے بعد ایک سو آتا ہے .

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

سَینکْڑَہ

رک : سَین٘کڑا .

سَنکری

جس کے ماں اور باپ الگ الگ ذات سے ہوں، بد ذات

سانکَری

(مجازاً) کٹھن، دشوار

سانَکَری

چھوٹی زنجیر.

سَنکھاری

(سناری) کوڑیوں اور گھون٘گوں کا زیور بنانے والا کاریگر.

سَنکْڑئی

سکیڑ ، تن٘گی.

سَنکْڑا

سن کے ریشے سے تیار کردہ ایک کپڑا

سَنکارا

اِشارہ

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

سِنکُر

(طَب) گڑ ، کھلی اور جَو کے بھوسے وغیرہ پر مشتمل ایک جلاب.

سِینکُر

سینک کا پُھول ؛ اناج جَو وغیرہ کی بالی کے اُوپر والے مہین ریشے ؛ پودوں کے سخت ریشے .

sinecure کے لیے اردو الفاظ

sinecure

ˈsɪn.ɪ.kjʊər

sinecure کے اردو معانی

اسم

  • کوئی منصب جس سے بغیر کام کے مفت کی یافت ہوتی ہو
  • (کلیسیات) وہ کلیسائی جاگیر جس کے عوض پادری وغیرہ کے سر کوئی مذہبی ذمہ داری نہ ہو

sinecure के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोई मंसब जिस से बगै़र काम के मुफ़्त की याफ़्त होती हो
  • (कलीसयात) वो किलीसाई जागीर जिस के इव्ज़ पादरी वग़ैरा के सर कोई मज़हबी ज़िम्मेदारी ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sinecure)

نام

ای-میل

تبصرہ

sinecure

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone