تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیدھا چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

سِیدھا چَلْنا

راہ راست اختیار کرنا ، مخلص رہنا ، دوستانہ عمل کرنا شائستہ رویّہ رکھنا .

سِیدھی چَال چَلْنا

سلامت روی اخیتار کرنا ، درست اور میانہ روی سے کام لینا .

ہَوا سِیدھی چَلنا

حالات موافق ہونا ، حالات سازگار ہونا ۔

سُودی چَلنا

روپیہ منافع پر قرض دینا

سُودی چَلانا

روپہ بیاج پر دینا.

رَقَم سُود پَر چَلانا

advance loan on interest

سانپ سَب جَگَہ ٹیڑھا چَلْتا ہے ، اَپْنی بانبی میں سِیدھا جاتا ہے

دوسروں کے ساتھ بری طرح پیش آتا ہے ، اپنوں سے اچھا سلوک کرتا ہے ، اپنوں سے چالاکی یا ہیرا پھیری نہ کرنا.

سِیڑھی چَڑْھنا

اُوپر پہن٘چنا ، ترقی پانا ، منزلَ مقصود کو پا لینا .

سِیڑھی چَڑْنا

اُوپر پہن٘چنا ، ترقی پانا ، منزلَ مقصود کو پا لینا .

سِیڑھی پَر چَڑھنا

Climb up the ladder

بَھلا مانَس گھر میں بڑا چَلا، رَزالے نے سمجھا مُجھ سے ڈَرا

سِیڑھی سِیڑھی چَڑھنا

make gradual progress, climb step by step

سِیڑھی لَگا کَر چَڑھنا

climb by means of a ladder

بَھلا مانَس گھر میں نِیو چَلا، رَزالے نے سمجھا مُجھ سے ڈَرا

چَنا ڈال کَر کھانے میں ساجھا

ذرا سے کام کے لیے بڑی اُجرت، تھوڑی سی پون٘جی سے بڑی شرکت نہیں ملتی

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھا چَلْنا کے معانیدیکھیے

سِیدھا چَلْنا

siidhaa chalnaa•सीधा चलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِیدھا چَلْنا کے اردو معانی

  • راہ راست اختیار کرنا ، مخلص رہنا ، دوستانہ عمل کرنا شائستہ رویّہ رکھنا .

Urdu meaning of siidhaa chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raah raast iKhatiyaar karnaa, muKhlis rahnaa, dostaana amal karnaa shaa.ista raviiXyaa rakhnaa

सीधा चलना के हिंदी अर्थ

  • सही रास्ता अपनाना, ईमानदार होना, मिलनसार होना, विनम्र होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیدھا چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیدھا چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone