تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیدھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سِیدھا ہونا

درست ہونا، راہ راست پر آنا

مُقَدَّر سِیدھا ہونا

اقبال یاور ہونا، قسمت کا موافق ہونا، نصیب اچھا ہو جانا

اُلُّو سِیدھا ہونا

الو سیدھا کرنا (رک) کا لازم

اُلُّو سِیدھا ہونا ماخْرا

(دشنام یا تحقیر کے طور پر) بے عقل ، بے وقوف ، احمق ، گدھا .

اُلُّو سِیدھا ہونا کِھلانا

رک : الو کا گوشت کھلانا.

خُدا سِیدھا ہونا

خدا کا خوش ہونا ، اللہ کا راضی ہونا.

ہاتھ سِیدھا ہونا

تکلیف کے بعد ہاتھ کا پھیل سکنے کے قابل ہونا

راسْتَہ سِیدھا ہونا

راستے یا سڑک میں پھیر نہ ہونا، راستہ آسان ہونا

سِتارَہ سِیدھا ہونا

طالع کا یاور ہونا ، حالات کا سدھرنا

مُنہ سِیدھا ہونا

منہ سیدھا کرنا (رک) کا لازم ، راہِ راست پر آنا ۔

رُخ سِیدھا ہونا

مُلتفت ہونا ، راضی ہونا ، متوجہ ہونا.

نَصِیب سِیدھا ہونا

۔مقدر یاور ہونا۔؎

مِزاج سِیدھا ہونا

مزاج درست ہونا ، مزاج باہم موافق ہونا ، راس ملنا

بَخْت سِیدھا ہونا

نصیب کا موافق ہونا

نَصِیبَہ سِیدھا ہونا

نصیب سیدھا ہونا ، قسمت اچھی ہونا ۔

نَصِیبا سِیدھا ہونا

۔نصیب سیدھا ہونا۔؎

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جایا

رک : الو کا پٹھا

اُلُّو سِیدھا ہونا کی مادَہ

نہایت بیوقوف .

اُلُّو سِیدھا ہونا کا بَچَّہ

احمق ، بیوقوف ، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل).

اُلُّو سِیدھا ہونا کی دُم

احمق ، بے وقوف ، سیدھا سادہ آدمی (دریائے لطافت) .

اُلُّو سِیدھا ہونا کی گانْڈ

دشنام اور تحقیر کا کلمہ

اُلُّو سِیدھا ہونا کا چَرْخَہ

رک : الو کا پٹھا.

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جام

رک : الو کا پٹھا

اُلُّو سِیدھا ہونا کا پَٹّھا

احمق ، بیوقوف ، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل).

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جَنا

رک : الو کا پٹھا

نوک دُم سِیدھا ہونا

دم دباکر بھاگنا ، بے تحاشا بھاگنا

اُلُّو سِیدھا ہونا کی لَکْڑی پھیرنا

بہلا پھسلا کر قابو میں لا نا .

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کِھلانا

گم صم بنا کر اپنے قابو میں کر لینا (خیال ہے کہ جس کو الو کا گوشت کھلا دیا جائے وہ رام اور مطیع ہوجاتا ہے).

اُلُّو سِیدھا ہونا کی خاصِیَت رَکھنا

سبز قدم یا منحوس ہونا.

اُلُّو سِیدھا ہونا ماں کا خَبْطی بَچَّہ

موروثی احمق

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کھایا ہے

بیوقوف ہو گئے ہو

اُلُّو سِیدھا ہونا کے مُنھ نام پَڑا

(کنایتہً) بد قسمتی یا نحوست میں مبتلا ہوا (کہتے ہیں کہ اگر الو کے کان میں کسی کا نام پڑجاتا ہے تو وہ اسے جپتا رہتا ہے جب تک اس شخص کو نحوست نہ گھیر لے یا وہ مر نہ جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھا ہونا کے معانیدیکھیے

سِیدھا ہونا

siidhaa honaaसीधा होना

محاورہ

مادہ: سِیدھا

  • Roman
  • Urdu

سِیدھا ہونا کے اردو معانی

  • درست ہونا، راہ راست پر آنا
  • روانہ ہونا، چلا جانا، بھاگ جانا چلتا بننا
  • ادب وتمیز سے کام لینا
  • کام بننا درست ہونا کامیابی حاصل کرنا
  • موافق ہونا قسمت کا باوری کرنا
  • استادہ ہونا بلند ہونا
  • مہربان ہونا

Urdu meaning of siidhaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • darust honaa, raah raast par aanaa
  • ravaana honaa, chala jaana, bhaag jaana chaltaa banna
  • adab vatmiiz se kaam lenaa
  • kaam banna darust honaa kaamyaabii haasil karnaa
  • muvaafiq honaa qismat ka baavrii karnaa
  • istaada honaa buland honaa
  • mehrbaan honaa

English meaning of siidhaa honaa

  • be straightened
  • be tamed
  • be corrected, to be set right

सीधा होना के हिंदी अर्थ

  • ठीक होना, सीधे रास्ते पर आना
  • प्रस्थान करना, चला जाना, भाग जाना, चलता बनना
  • आदर एवं शिष्टाचार से काम लेना
  • सहमत होना, भग्य के अनुरूप होना
  • काम बनना दरुस्त होना कामयाबी हासिल करना
  • खड़ा होना ऊँचा होना
  • कृपालु होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیدھا ہونا

درست ہونا، راہ راست پر آنا

مُقَدَّر سِیدھا ہونا

اقبال یاور ہونا، قسمت کا موافق ہونا، نصیب اچھا ہو جانا

اُلُّو سِیدھا ہونا

الو سیدھا کرنا (رک) کا لازم

اُلُّو سِیدھا ہونا ماخْرا

(دشنام یا تحقیر کے طور پر) بے عقل ، بے وقوف ، احمق ، گدھا .

اُلُّو سِیدھا ہونا کِھلانا

رک : الو کا گوشت کھلانا.

خُدا سِیدھا ہونا

خدا کا خوش ہونا ، اللہ کا راضی ہونا.

ہاتھ سِیدھا ہونا

تکلیف کے بعد ہاتھ کا پھیل سکنے کے قابل ہونا

راسْتَہ سِیدھا ہونا

راستے یا سڑک میں پھیر نہ ہونا، راستہ آسان ہونا

سِتارَہ سِیدھا ہونا

طالع کا یاور ہونا ، حالات کا سدھرنا

مُنہ سِیدھا ہونا

منہ سیدھا کرنا (رک) کا لازم ، راہِ راست پر آنا ۔

رُخ سِیدھا ہونا

مُلتفت ہونا ، راضی ہونا ، متوجہ ہونا.

نَصِیب سِیدھا ہونا

۔مقدر یاور ہونا۔؎

مِزاج سِیدھا ہونا

مزاج درست ہونا ، مزاج باہم موافق ہونا ، راس ملنا

بَخْت سِیدھا ہونا

نصیب کا موافق ہونا

نَصِیبَہ سِیدھا ہونا

نصیب سیدھا ہونا ، قسمت اچھی ہونا ۔

نَصِیبا سِیدھا ہونا

۔نصیب سیدھا ہونا۔؎

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جایا

رک : الو کا پٹھا

اُلُّو سِیدھا ہونا کی مادَہ

نہایت بیوقوف .

اُلُّو سِیدھا ہونا کا بَچَّہ

احمق ، بیوقوف ، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل).

اُلُّو سِیدھا ہونا کی دُم

احمق ، بے وقوف ، سیدھا سادہ آدمی (دریائے لطافت) .

اُلُّو سِیدھا ہونا کی گانْڈ

دشنام اور تحقیر کا کلمہ

اُلُّو سِیدھا ہونا کا چَرْخَہ

رک : الو کا پٹھا.

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جام

رک : الو کا پٹھا

اُلُّو سِیدھا ہونا کا پَٹّھا

احمق ، بیوقوف ، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل).

اُلُّو سِیدھا ہونا کا جَنا

رک : الو کا پٹھا

نوک دُم سِیدھا ہونا

دم دباکر بھاگنا ، بے تحاشا بھاگنا

اُلُّو سِیدھا ہونا کی لَکْڑی پھیرنا

بہلا پھسلا کر قابو میں لا نا .

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کِھلانا

گم صم بنا کر اپنے قابو میں کر لینا (خیال ہے کہ جس کو الو کا گوشت کھلا دیا جائے وہ رام اور مطیع ہوجاتا ہے).

اُلُّو سِیدھا ہونا کی خاصِیَت رَکھنا

سبز قدم یا منحوس ہونا.

اُلُّو سِیدھا ہونا ماں کا خَبْطی بَچَّہ

موروثی احمق

اُلُّو سِیدھا ہونا کا گوشْت کھایا ہے

بیوقوف ہو گئے ہو

اُلُّو سِیدھا ہونا کے مُنھ نام پَڑا

(کنایتہً) بد قسمتی یا نحوست میں مبتلا ہوا (کہتے ہیں کہ اگر الو کے کان میں کسی کا نام پڑجاتا ہے تو وہ اسے جپتا رہتا ہے جب تک اس شخص کو نحوست نہ گھیر لے یا وہ مر نہ جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیدھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیدھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone