تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَچ" کے متعقلہ نتائج

سوچ ساچ

اک : سوچ ، خیال ، فِکر .

سوچ ساچ کَر

سوچ سمجھ کے ، سمجھ بوجھ کر .

سَچ سچ

ٹھیک ٹھیک، دُرست

سَچ سَچ بولو

ٹھیک ٹھیک کہو ، ٹھیک اور صحیح بات کہو .

سَچ سَچ بولنا

ٹھیک ٹھیک کہنا، جھوٹ نہ بولنا

سوچ

غور و خوض، معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائج پر گہری نظر ڈالنے کی صلاحیت، فکر

سَچ

حقیقت ، واقعے کے مطابق ، راست ، دُرست ، ٹھیک ، حق .

عَقْل بَڑھے سوچ سے، روٹی بَڑھے لوچ سے

سوچنے سے عقل میں اضافہ ہوتا ہے اور آٹے میں لوچ ہو تو روٹی بٹی بنتی ہے .

گِیان بَڑھے سوچ سے، روگ بَڑھے بھوگ سے

عقل سوچنے سے بڑھتی ہے اور بیماری جماع کرنے سے

سَچ بات آدھی لَڑائی ہوتی ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہو جاتی ہے

سوچ میں پَڑْنا

فکر مند ہونا ، متفکر ہو جانا .

سَچ بولنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

سَچ بات کَڑ٘وی لَگ٘تی ہے

اگر کسی کا نقص بیان کرو تو وہ ناراض ہو جاتا ہے

سوچ پَڑْنا

فِکر ہونا ، تگ و دو ہونا.

سَچ بولنا اَور لَڑائی مول لینا بَرابَر ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

دِیمَک کے کھائے پیڑ، سوچ کے مارے دیہہ کسی کام کے نَہِیں رَہتے

دیمک کا کھایا درخت اور فکر کا مارا ہوا بدن بے کار ہوتے ہیں.

جُھوٹ سَچ اُڑانا

گپ مارنا ، فالتو باتیں کرنا .

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں، جھوٹا مزے میں رہتا ہے

تو کہے سو سچ ہے بُوڑھی تو کہے سو سچ

کسی کی سچ بات کو بھی نہ سننا، جب کوئی کسی کی داد فریاد سننا نہ چاہے

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

سانچ وہ ہے جو آنچ کو سَہے

سچ بول اور کسی کا خوف نہ کر ، سچ کو کسی آزمائش کا کوف نہیں ہوتا.

سَچ کا زَمانَہ نَہِیں

جُھوٹ کا دور دورہ ہے ، سچ کی کوئی قدر نہیں .

سوچ میں

سوچتے ہوئے، خیال میں، فکر میں

یَقِین کے بَندے ہو گے تو سَچ مانو گے

اگر تم کو سچ بات کی شناخت ہوگی تو ہماری بات میں شبہ نہ کرو گے، کمال صداقت جتانے کے موقع پر بولتے ہیں

سَچ مانْنا

صحیح تسلیم کرنا، درست مان لینا

سَچ پُوچھنا

اصل بات دریافت کرنا

ding an sich

فلسفہ: کوئی شے بذاتہٖ.

سَچ کَہُوں

ٹھیک ٹھیک کہوں ، حقیقت بتاؤں ، راز فاش کروں .

سوچ کے دھارے

خیالات کے پہلو ، سوچ کے رُخ ، فکر کے زاوہے .

سوچ وِچار

رک : سوچ بچار ، غور و خوض .

سَچ پُوچھو تو

the fact is

سَچ کَر دِکھانا

کسی امر کو صحیح ثابت کردینا (قول سے یا عمل سے)

سانْچ کو آنْچ نَہِیں

سچ بولنے والے کو نقصان نہیں پہنچتا

سوچ میں آنا

فکر مند ہونا ، متفکر ہو جانا .

سَچ پُوچِھیے

واقعی بات یہ ہے ، حقیقت یہ ہے .

سوچ میں رَہْنا

to remain absorbed in thought, muse

سوچ سَنکوچ

فِکر اور وسواس (خوف و ندامت کے ساتھ).

سوچ میں ڈُوبْنا

رک : سوچ میں پڑنا .

سانچ کو آنچ

سچ بے ضرر ہے ، سچ بولنے والا نُقصان نہیں اُٹھاتا.

جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا

بے حقیقت کام کو حقیقت بنا دینا ؛ جھوٹی بات کو اس طرح بیان کرنا کہ سچّی معلوم ہو .

سَچ کَہے سو مارا جائے

سَچ کَہے تو مارا جائے

سَچ کَہے تو مارا جائے

سَچ کَہے سو مارا جائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں، جھوٹا مزے میں رہتا ہے

سَچھ مُنچھ

درحقیقت ، سچ مُچ .

سانچَہ سازی

سان٘چہ بنانے کا کام ، سانچا بنانا.

رَلے مِلے پَنچوں رَہے، جان جائے پَر سَچ نَہ کَہے

پنچایت کے ساتھ اِتّفاق رکھنا چاہیے چاہے جُھوٹ ہی بولنا پڑے

جُھوٹ کَہے سو لڈو کھائے، سانچ کَہے سو مارا جائے

الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے

جُھوٹ جُھوٹ ہے سَچ سَچ ہے

سچ کے سامنے جھوٹ نہیں ٹھہرتا .

جھُوٹ سَچ نَظَر آنا

حقیقت ظاہر ہونا

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں ، جھوٹا مزے میں رہتا ہے.

سَچ ہے

درست ہے، ٹھیک ہے، بیشک، ہاں

جُھوٹ چاہے بھیس سَچ کَہے میں نَنگا بَھلا

جھوٹ بولنے والے کو بہت سی باتیں بنانی پڑتی ہیں ، سچّا صاف بات کہہ دیتا ہے .

جُھوٹی بات سَچ کَر دِکھانا

مبالغۂ آرائی کرنا ؛ بہت جھوٹ بولنا ؛ حیرت انگیز کام کر دکھانا .

سانْچ پِیچھے واد نَہِیں، رانْڈ پِیچھے کال نَہِیں

سچ سے بڑھ کر کوئی گالی نہیں (واد - بات) ، بیوہ ہونے سے بڑھ کر مصیب نہیں.

سَچِیں

سچ ، اصل میں ، حقیقت میں .

جُھوٹ سَچ باتیں بَنانا

غلط بیانی یا جھوتی سچی باتیں بنانا .

سوچ کَرنا

غور و فکر کرنا ؛ پچھتانا ، اندیشے میں پڑنا ، فکر و تردُّد کرنا .

سَچ کَرنا

سچ ثابت کرنا ، سچ ہونے کا ثبوت دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَچ کے معانیدیکھیے

سَچ

sachसच

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

سَچ کے اردو معانی

صفت

  • حقیقت ، واقعے کے مطابق ، راست ، دُرست ، ٹھیک ، حق .
  • سچَا ، راست گو .

شعر

Urdu meaning of sach

  • Roman
  • Urdu

  • haqiiqat, vaaqe ke mutaabiq, raast, dursat, Thiik, haq
  • sachaa, raast go

English meaning of sach

Adjective

  • factual, real, genuine, true

Adverb

  • indeed, surely, verily

सच के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो यथार्थ हो। वास्तविक।
  • सत्य, सही, ठीक, वास्तविकता

سَچ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوچ ساچ

اک : سوچ ، خیال ، فِکر .

سوچ ساچ کَر

سوچ سمجھ کے ، سمجھ بوجھ کر .

سَچ سچ

ٹھیک ٹھیک، دُرست

سَچ سَچ بولو

ٹھیک ٹھیک کہو ، ٹھیک اور صحیح بات کہو .

سَچ سَچ بولنا

ٹھیک ٹھیک کہنا، جھوٹ نہ بولنا

سوچ

غور و خوض، معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائج پر گہری نظر ڈالنے کی صلاحیت، فکر

سَچ

حقیقت ، واقعے کے مطابق ، راست ، دُرست ، ٹھیک ، حق .

عَقْل بَڑھے سوچ سے، روٹی بَڑھے لوچ سے

سوچنے سے عقل میں اضافہ ہوتا ہے اور آٹے میں لوچ ہو تو روٹی بٹی بنتی ہے .

گِیان بَڑھے سوچ سے، روگ بَڑھے بھوگ سے

عقل سوچنے سے بڑھتی ہے اور بیماری جماع کرنے سے

سَچ بات آدھی لَڑائی ہوتی ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہو جاتی ہے

سوچ میں پَڑْنا

فکر مند ہونا ، متفکر ہو جانا .

سَچ بولنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے

سَچ بات کَڑ٘وی لَگ٘تی ہے

اگر کسی کا نقص بیان کرو تو وہ ناراض ہو جاتا ہے

سوچ پَڑْنا

فِکر ہونا ، تگ و دو ہونا.

سَچ بولنا اَور لَڑائی مول لینا بَرابَر ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

دِیمَک کے کھائے پیڑ، سوچ کے مارے دیہہ کسی کام کے نَہِیں رَہتے

دیمک کا کھایا درخت اور فکر کا مارا ہوا بدن بے کار ہوتے ہیں.

جُھوٹ سَچ اُڑانا

گپ مارنا ، فالتو باتیں کرنا .

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹا بَھڑوا لَڈُّو کھائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں، جھوٹا مزے میں رہتا ہے

تو کہے سو سچ ہے بُوڑھی تو کہے سو سچ

کسی کی سچ بات کو بھی نہ سننا، جب کوئی کسی کی داد فریاد سننا نہ چاہے

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

سانچ وہ ہے جو آنچ کو سَہے

سچ بول اور کسی کا خوف نہ کر ، سچ کو کسی آزمائش کا کوف نہیں ہوتا.

سَچ کا زَمانَہ نَہِیں

جُھوٹ کا دور دورہ ہے ، سچ کی کوئی قدر نہیں .

سوچ میں

سوچتے ہوئے، خیال میں، فکر میں

یَقِین کے بَندے ہو گے تو سَچ مانو گے

اگر تم کو سچ بات کی شناخت ہوگی تو ہماری بات میں شبہ نہ کرو گے، کمال صداقت جتانے کے موقع پر بولتے ہیں

سَچ مانْنا

صحیح تسلیم کرنا، درست مان لینا

سَچ پُوچھنا

اصل بات دریافت کرنا

ding an sich

فلسفہ: کوئی شے بذاتہٖ.

سَچ کَہُوں

ٹھیک ٹھیک کہوں ، حقیقت بتاؤں ، راز فاش کروں .

سوچ کے دھارے

خیالات کے پہلو ، سوچ کے رُخ ، فکر کے زاوہے .

سوچ وِچار

رک : سوچ بچار ، غور و خوض .

سَچ پُوچھو تو

the fact is

سَچ کَر دِکھانا

کسی امر کو صحیح ثابت کردینا (قول سے یا عمل سے)

سانْچ کو آنْچ نَہِیں

سچ بولنے والے کو نقصان نہیں پہنچتا

سوچ میں آنا

فکر مند ہونا ، متفکر ہو جانا .

سَچ پُوچِھیے

واقعی بات یہ ہے ، حقیقت یہ ہے .

سوچ میں رَہْنا

to remain absorbed in thought, muse

سوچ سَنکوچ

فِکر اور وسواس (خوف و ندامت کے ساتھ).

سوچ میں ڈُوبْنا

رک : سوچ میں پڑنا .

سانچ کو آنچ

سچ بے ضرر ہے ، سچ بولنے والا نُقصان نہیں اُٹھاتا.

جُھوٹ کو سَچ کَر دِکھانا

بے حقیقت کام کو حقیقت بنا دینا ؛ جھوٹی بات کو اس طرح بیان کرنا کہ سچّی معلوم ہو .

سَچ کَہے سو مارا جائے

سَچ کَہے تو مارا جائے

سَچ کَہے تو مارا جائے

سَچ کَہے سو مارا جائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں، جھوٹا مزے میں رہتا ہے

سَچھ مُنچھ

درحقیقت ، سچ مُچ .

سانچَہ سازی

سان٘چہ بنانے کا کام ، سانچا بنانا.

رَلے مِلے پَنچوں رَہے، جان جائے پَر سَچ نَہ کَہے

پنچایت کے ساتھ اِتّفاق رکھنا چاہیے چاہے جُھوٹ ہی بولنا پڑے

جُھوٹ کَہے سو لڈو کھائے، سانچ کَہے سو مارا جائے

الٹا زمانہ ہے جھوٹا مزے میں رہتا ہے اور سچا نقصان اٹھاتا ہے

جُھوٹ جُھوٹ ہے سَچ سَچ ہے

سچ کے سامنے جھوٹ نہیں ٹھہرتا .

جھُوٹ سَچ نَظَر آنا

حقیقت ظاہر ہونا

سانْچ کَہے سو مارا جائے، جُھوٹ کَہے سو لَڈُّو کھائے

سچ کہنے والے کو لوگ بُرا سمجھتے ہیں ، جھوٹا مزے میں رہتا ہے.

سَچ ہے

درست ہے، ٹھیک ہے، بیشک، ہاں

جُھوٹ چاہے بھیس سَچ کَہے میں نَنگا بَھلا

جھوٹ بولنے والے کو بہت سی باتیں بنانی پڑتی ہیں ، سچّا صاف بات کہہ دیتا ہے .

جُھوٹی بات سَچ کَر دِکھانا

مبالغۂ آرائی کرنا ؛ بہت جھوٹ بولنا ؛ حیرت انگیز کام کر دکھانا .

سانْچ پِیچھے واد نَہِیں، رانْڈ پِیچھے کال نَہِیں

سچ سے بڑھ کر کوئی گالی نہیں (واد - بات) ، بیوہ ہونے سے بڑھ کر مصیب نہیں.

سَچِیں

سچ ، اصل میں ، حقیقت میں .

جُھوٹ سَچ باتیں بَنانا

غلط بیانی یا جھوتی سچی باتیں بنانا .

سوچ کَرنا

غور و فکر کرنا ؛ پچھتانا ، اندیشے میں پڑنا ، فکر و تردُّد کرنا .

سَچ کَرنا

سچ ثابت کرنا ، سچ ہونے کا ثبوت دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone