تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوچ ساچ" کے متعقلہ نتائج

سوچ ساچ

اک : سوچ ، خیال ، فِکر .

سوچ ساچ کَر

سوچ سمجھ کے ، سمجھ بوجھ کر .

سَچ سچ

ٹھیک ٹھیک، دُرست

سَچ سَچ بولنا

ٹھیک ٹھیک کہنا، جھوٹ نہ بولنا

سَچ سَچ بولو

ٹھیک ٹھیک کہو ، ٹھیک اور صحیح بات کہو .

سوچ

غور و خوض، معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائج پر گہری نظر ڈالنے کی صلاحیت، فکر

سَچ

حقیقت ، واقعے کے مطابق ، راست ، دُرست ، ٹھیک ، حق .

سَچّے

سچّا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

سَچّی

بے میل، کھری، خالص

سَچا

راست گو، راست باز، صادق القول، صادق

سَچّوں

درحقیقت، حقیقۃ، سچ مُچ

سَچّائی

راستی، صداقت، دیانت، سچ، ایمانداری

سَچ ہے

درست ہے، ٹھیک ہے، بیشک، ہاں

ساچا

رک : سچّا.

سَچو

خوشی، مسرت، فرحت

اردو، انگلش اور ہندی میں سوچ ساچ کے معانیدیکھیے

سوچ ساچ

soch-saach•सोच-साच

  • Roman
  • Urdu

سوچ ساچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اک : سوچ ، خیال ، فِکر .

Urdu meaning of soch-saach

  • Roman
  • Urdu

  • ik ha soch, Khyaal, fikr

सोच-साच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोच, विचार, चिंता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوچ ساچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوچ ساچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone