تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَچ" کے متعقلہ نتائج

جَچَّہ

رک: جچا

جَچا

جچنا کا ماضی اور اس سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل (یہ جانچنا کا لازم ہے 'جنچنا' اصل میں نون ہے لیکن عام بول چال میں نون حذف کر کے بولتے ہیں)

جَچْنا

پرکھنا، کسی چیز کو دیکھ کر اس کی خوبی یا خامی دریافت کرنا

جَچھ

رک: جج (۲)

جَچْگی

زچگی

جَچْکی

رک: زچگی.

جَچّی

رک: جَچّا

جَچّا

زن نو زائیدہ، وہ عورت جس نے ابھی بچّہ جنا ہو (زچہ کا بگڑا ہوا)

جَچاؤ

جچنا (رک) کا اسم کیفیت.

جَچِّھ

(ہندو) ایک طرح کی مخلوق جو کُبیر کی ملازم ہے اور دیو تاؤں سے کمتر اور راچھسوں سے افضل ہے، یکش

جَچائی

رک: جانچ.

جَچاوَٹ

آزمائش، امتحان

جَچے تُلے

رک: جچا تلا کی مغیرہ حالت

جَچی تُلی

ٹھیک ٹھیک، مناسب درست پرکھی ہوئی، پوری پورہ

جَچّی پَن

جچگی (رک) کی حالت، زچہ ہونا

جَچّی پَنا

جچگی (رک) کی حالت، زچہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَچ کے معانیدیکھیے

جَچ

jachजच

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

جَچ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پرکشش

شعر

Urdu meaning of jach

  • Roman
  • Urdu

  • purakshish

English meaning of jach

Adverb

  • looking attractive

जच के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • आकर्षक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَچَّہ

رک: جچا

جَچا

جچنا کا ماضی اور اس سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل (یہ جانچنا کا لازم ہے 'جنچنا' اصل میں نون ہے لیکن عام بول چال میں نون حذف کر کے بولتے ہیں)

جَچْنا

پرکھنا، کسی چیز کو دیکھ کر اس کی خوبی یا خامی دریافت کرنا

جَچھ

رک: جج (۲)

جَچْگی

زچگی

جَچْکی

رک: زچگی.

جَچّی

رک: جَچّا

جَچّا

زن نو زائیدہ، وہ عورت جس نے ابھی بچّہ جنا ہو (زچہ کا بگڑا ہوا)

جَچاؤ

جچنا (رک) کا اسم کیفیت.

جَچِّھ

(ہندو) ایک طرح کی مخلوق جو کُبیر کی ملازم ہے اور دیو تاؤں سے کمتر اور راچھسوں سے افضل ہے، یکش

جَچائی

رک: جانچ.

جَچاوَٹ

آزمائش، امتحان

جَچے تُلے

رک: جچا تلا کی مغیرہ حالت

جَچی تُلی

ٹھیک ٹھیک، مناسب درست پرکھی ہوئی، پوری پورہ

جَچّی پَن

جچگی (رک) کی حالت، زچہ ہونا

جَچّی پَنا

جچگی (رک) کی حالت، زچہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone