تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَچ" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں کَچ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کَچ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کچھوا
- کان٘چ ، شیشہ ، کاچ کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل
- وہ پانی جس میں کچّے چاول دھوئے گئے ہوں
- چاقو یا چھری سے پھل یا سبزی وغیرہ کو گودنے کی آواز
- ایک مرکب جو ایک درخت سنڈرہ کی چھال کو پانی میں ڈال کر اُبالنے سے حاصل ہوتا ہے اور ٹاٹ کو بادامی رنگنے میں استعمال ہوتا ہے .
- بال (خصوصاً سر کے) ، بال ، کھرنڈ ، کپڑے کی پٹّی ، کپڑے کا حاشیہ یا کنارہ
- (کنایۃً) یک یک ؛ جھگڑا ؛ تکرار
- غصے میں دان٘ت پیسنے کی آواز
- ۔(ھ) کَچّا کا مخفف۔ مرکبات میں مستعمل ہے۔
صفت
- بودا ، کمزور ، خام ، نابختہ ؛ کچّا (رک) کا مخفف ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : کج دھات ، کچ لوہا وغیرہ.
Urdu meaning of kach
- Roman
- Urdu
- kachhvaa
- kaanch, shiisha, kaach ka muKhaffaf ; taraakiib me.n mustaamal
- vo paanii jis me.n kachche chaaval dho.e ge huu.n
- chaaquu ya chhurii se phal ya sabzii vaGaira ko godne kii aavaaz
- ek murkkab jo ek daraKht sunD rah kii chhaal ko paanii me.n Daal kar ubaalne se haasil hotaa hai aur TaaT ko baadaamii rangne me.n istimaal hotaa hai
- baal (Khusuusan sar ke), baal, kharnaD, kap.De kii paTTii, kap.De ka haashiyaa ya kinaaraa
- (kanaa.en) yak yak ; jhag.Daa ; takraar
- Gusse me.n daant piisne kii aavaaz
- ۔(ha) kachchaa ka muKhaffaf। murakkabaat me.n mustaamal hai
- bodaa, kamzor, Khaam, naabaKhtaa ; kachchaa (ruk) ka muKhaffaf ; taraakiib me.n mustaamal jaise ha kaj dhaat, kuch lohaa vaGaira
English meaning of kach
Noun, Masculine
- glass
Adjective
- raw, unripe, immature
कच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- झुंड। समूह।
- बाल, विशेषतः सिर के बाल। केश।
- केश; सिर के बाल
- किसी नाज़ुक चीज़ में कुछ धँसने या चुभने का शब्द, जैसे- चाकू या कील चुभना
- मल्लयुद्ध या कुश्ती का दाँव
- (पुराण) एक पात्र जो देवताओं के गुरु बृहस्पति के पुत्र माने जाते हैं।
کَچ کے مرکب الفاظ
کَچ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَچ
ایک مرکب جو ایک درخت سنڈرہ کی چھال کو پانی میں ڈال کر اُبالنے سے حاصل ہوتا ہے اور ٹاٹ کو بادامی رنگنے میں استعمال ہوتا ہے .
کَچّی
نہ پکا ہوا، ناقابل اعتبار، ناتجربہ کار، غیر معتبر، بے ٹھکانے، بن گلا، بن پکا، ادھ گلا، ناپختہ، جو اچھی طرح پکی نہ ہو، ادھ گلی، ادھ کچری،
کَچ مُہْرا
(معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا جس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام منبت کاری کی گھڑائی میں نکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے ، کچ ہتوڑا
کَچ لِپَٹ
(کنایۃً) بدکار ، شہوت پرست ، ازار بند کی ڈھیلی ، وہ عورت جو ہر وقت عصمت فروشی پر آمادہ رہے
کَچھْواہا
راجستھان میں مالی معاشرے کا لقب یا کنیت، کشتریہ معاشرے میں ایک خاندان کا لقب، راجپوتوں کی ایک مشہور ذات کا نام
کَچْری
خربوزے کی نوع کا ایک چھوٹا پھل جس پر سبز اور زرد دھاریاں ہوتی ہیں ، مزے میں ہلکا تلخ اور پھیکا ہوتا ہے ، کھٹ مٹھا ہوتا ہے ، گوشت کے گلانے میں کام آتا ہے .
کَچْوا
ایک چار پاؤں کا آبی جانور جس کا جسم ایک سخت خول میں چھپتا رہتا ہے جس کی ہڈّی سے ڈھالیں اور کھلونے بناتے ہیں،ستار سے ملتا جلتا ایک ساز، کان کا ایک زیور
کَچْکا
ورق سازوں کا اُنگلی کی پور کا چمڑے کا غلاف جو ورق کو الٹ پلٹ کرتے وقت کاری گر اُنگلی پر چڑھا لیتا ہے تا کہ ورق ان٘گلی کو نہ لگے ، کچک سے بچنے کا دستانہ یا نگشت پوش
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-qaanuunii
ग़ैर-क़ानूनी
.غَیر قانُونی
illegal, against the law and rule
[ Police ne ek ghair-qanooni hathiyaaron se lais shakhs ko pakda ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
yaar
यार
.یار
friend, companion, comrade
[ bure waqton mein yar bhi sath chhor dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
huur
हूर
.حُور
virgin of paradise, beautiful nymph of Paradise
[ Main ne jannat mein ek mahal ke niche nahar ke kinare ek hoor ko vuzu karte dekha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bil-KHusuus
बिल-ख़ुसूस
.بِالْخُصْوص
specially, particularly, in particular
[ Hindustan mein bilkhusoos Tamil Nadu aur Bengal vagaira mein koka ki kheti ki jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auzaar
औज़ार
.اَوزار
instruments, tools
[ Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taajir
ताजिर
.تاجِر
trader, businessman
[ Patel Bhai chamde ka bada taajir hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bair
बैर
.بَیر
malice, enmity, animosity, rancour, hostility
[ Khayalat-o-afkar ka mel na khana aapsi bair ka sabab nahin hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hurriyat
हुर्रियत
.حُرِّیَت
liberty, independence, freedom
[ Hurriyat-pasand log kabhi mahdood ilaqe par aamaada nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tijaarat
तिजारत
.تِجارَت
the practice of traffic, traffic, trade
[ Naukari ke muqabla mein tijarat zyada achchha pesha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jur.at
जुरअत
.جُرْأَت
courage, audacity, boldness, valour
[ Chalak adami ishq ki raah mein na-muradi ke panv jurat se rakhte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کَچ)
کَچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔