تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَچ" کے متعقلہ نتائج

پَرَچ

ہلکا اور پتلا نگینہ.

پِرِچ

طشتری، وہ طشتری، جس پر پیالی رکھی جاتی ہے

پَرِچ

رک : پُرچَک.

پَرَچ کا لَنگْڑا

ایک دھُن ، تال قوالی.

پَرَچ پَرَچ ہونا

ریزہ ریزہ ہونا.

پَرَچْھنا

آگ روشن کرنا؛ جلانا؛ رک: پرچھن

پَرَچْنا

پرچانا (۱) (رک) کا لازم.

پَرَچار کَرنا

تبلیغ کرنا ، مشتہر کرنا ، کوئی بات یا خبر پھیلانا ، شہرت دینا.

پَرْچی

پرچہ (رک) معنی نمبر ۱، ۲، ۶ کی تصغیر

پرچا

رک : پرچہ.

پَرْچَہ

پارچہ ، ٹکڑا.

پَرْچے

پرچہ کی جمع، ترکیبات میں مستمل، نیز جمع کے طور پر بھی

پَرِچَے

واقفیت، شناسائی، ملاقات، جان پہچان؛ بے تکلفی، ارتباط

پِرَچے

(الجبرا) کسی سلسلے کی دو ملحقہ رقومات کا فرق

پَرْچھائِیاں

پرچھائیں کی جمع

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَچ کے معانیدیکھیے

پَرَچ

parach•परच

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَرَچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہلکا اور پتلا نگینہ.
  • ٹکڑا ، ریزہ ، قاش ، (رک) کرچ.
  • ایک راگنی کا نام جو چار بجے رات کو گائی جاتی ہے ؛ رک : پرج (۱).

Urdu meaning of parach

  • Roman
  • Urdu

  • halkaa aur putlaa nagiina
  • Tuk.Daa, reza, qaash, (ruk) kirach
  • ek raaginii ka naam jo chaar baje raat ko gaa.ii jaatii hai ; ruk ha praj (१)

English meaning of parach

Noun, Masculine

  • name of a melody sung at night

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone