تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُولَچ" کے متعقلہ نتائج

کُولَچ

وہ گھوڑا جس کی پچھلی ٹان٘گوں کی کون٘چھیں (پنڈلیوں کے اوپر کے سِرے) چلتے میں آپس میں ٹکرائیں ، کُولنج ، کچل ، کوچل.

قُولَچ

وہ گھوڑا جس کے پچھلے پاؤں باہم لگیں اور خمدار ہوں ، ایسا گھوڑا سپاہیوں کے مطلب کا ہوتا ہے لیکن سوداگروں کے نزدیک بدنما ہے ؛ کولچھ ، کچل.

کُولَچَّھن

بدچلن ، بدکار.

کُلَچ

وہ گھوڑا جس کے پچھلے گھٹنے چلنے میں باہم ٹکرائیں.

کُولَہ

کولا، انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصہ، کمر بند باندھنے کی جگہ، پٹھا، سرین، چوتڑ

کُوچ

روانگی، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کا عمل، سفر

کُولی

قل ، مزدور ، بوجھ وغیرہ اٹھانے والا

کولَہ

رک : کوئلہ.

کُولا

انسان کی پیٹھ کی طرف ران کے اوپر کا حصّہ، کمربند باندھنے کی جگہ، پُٹ٘ھا، سُرین، چُوتڑ

کُولے

رک : کولا (۱) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کُوَلَی

کنول

کَولی

مونث۔ گود، دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش

کَولے

کولا (رک) کی جمع، دروازے کے ادھر اُدھر کی دیواریں، یا کھے، تراکیب میں مستعمل

کولا

کوئلا، کوئلہ

کولے

رک : کولا (۲) جس کی یہ جمع یا محرف شکل ہے ، تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُولَچ کے معانیدیکھیے

کُولَچ

kuulach•कूलच

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُولَچ کے اردو معانی

  • وہ گھوڑا جس کی پچھلی ٹان٘گوں کی کون٘چھیں (پنڈلیوں کے اوپر کے سِرے) چلتے میں آپس میں ٹکرائیں ، کُولنج ، کچل ، کوچل.

Urdu meaning of kuulach

  • Roman
  • Urdu

  • vo gho.Daa jis kii pichhlii Taango.n kii konchhii.n (pinDuliiyo.n ke u.upar ke sire) chalte me.n aapas me.n Takraa.ii.n, kuu.olnaj, kuchal, ko chal

कूलच के हिंदी अर्थ

  • वह घोड़ा जिसकी पिछली टाँगों की कोंछीं (पिंडुलीयों के ऊपर के सिरे) चलते में आपस में टकराएँ, कुचल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُولَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُولَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone