تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچ" کے متعقلہ نتائج

پَچ

۱. طرفداری ، حمایت ، رعایت ، پاس ، لحاظ .

پَچ تورِیا

ایک قسم کا کپڑا

پَچ تولِیا

ایک قسم کا کپڑا

پَچ میل

پان٘چ چیزوں کا مرکب، کئی طرح کا، مختلف قسم کا، ملا ہوا، جو خالص نہ ہو، مرکب، (فقرہ) بازار سے پچ میل مٹھائی لانا، پانچ مختلف اجزاء پر مشتمل مرکب، عام طور پر پانچ دال

پَچ کَلْیان

دوغلا ، بد نسلا (اکثر ایرے غیرے کے ساتھ مستعمل) .

پَچ سے

رک : پچ کی آواز کے ساتھ ، پچ پچ.

پَچ بَھیّا

(جرائیم پیشہ) وسط ہند اور خاندیش کے علاقے میں ٹھگوں کے ایک قبیلے کا نام

پَچ دو

پان٘چ حصوں میں سے دو حصے کے بقدر.

پَچ ہونا

خیال پاس یا لحاظ ہونا ؛ طرفداری ، جانب داری اور حمایت کا پایا جانا .

پَچ بَس

چار دفعہ کا ہل چلایا ہوا چوآن٘س اور پان٘چ بار کا پھیرا ہوا پچ بس کہلاتا ہے .

پَچ لینا

(کسی کی) طرفداری کرنا، حمایت کرنا

پَچ دَرَہ

پان٘چ دروازوں کا (مکان، دالان یا کمرہ)

پَچ مَرْنا

نہایت کوشش کر کے تھک جانا ، از حد محنت کرنا .

پَچ کَھنا

پان٘چ حصوں والا ، پان٘چ منزلہ ، پان٘چ منزل کا مکان .

پَچ نِکالْنا

(کسی کی بات پر) اعتراض کرنا ، فی نکالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچ کے معانیدیکھیے

پَچ

pach•पच

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

پَچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. طرفداری ، حمایت ، رعایت ، پاس ، لحاظ .
  • ۲. ہٹ ، اڑ ، ضد .
  • ۳. تعصب ، کینہ .
  • ۴. سج دھج ، شان و شوکت .

صفت

  • پان٘چ (رک) کی تخفیف جو مرکبات میں مستعمل ہے .

فعل متعلق، فجائیہ

  • کیچڑ ، دلدل یا پانی میں کسی چیز کے گرنے کی آواز بالعموم تکرار کے ساتھ مستعمل.

صفت

  • پکا ہوا ، بھنا ہوا ، ہاضم .

شعر

Urdu meaning of pach

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. taraphdaarii, himaayat, riyaayat, paas, lihaaz
  • ۲. hiT, u.D, zid
  • ۳. taassub, kiina
  • ۴. saj dhaj, shaan-o-shaukat
  • paanch (ruk) kii taKhfiif jo murakkabaat me.n mustaamal hai
  • kiicha.D, daldal ya paanii me.n kisii chiiz ke girne kii aavaaz bila.umuum takraar ke saath mustaamal
  • pakka hu.a, bhunaa hu.a, haazim

English meaning of pach

Adjective

Adverb, Interjection

  • expressing sound of something falling in mud

Adjective

पच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

  • पांच का संक्षिप्त रूप

क्रिया-विशेषण, विस्मयादिबोधक

  • कीचड़, दलदल या पानी में किसी चीज़ के गिरने की आवाज़

विशेषण

  • पक्का हुआ, भुना हुआ, पाचक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone