تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساق" کے متعقلہ نتائج

ساق

۱. ٹخنے سے گھٹنے تک کا حصہ ، پنڈلی.

صَعَق

برق زدگی ، بیہوشی ، موت ؛ (تصوف) فنائے کامل جس میں سوائے حق کسی شے کا وجود باقی نہ رہے

ساک

ساکا

سِہَک

سِسَک .

ساق بَچَّہ

پودے کی جڑ کے قریب سے نکلنے والی شاخ ، فاضل ڈنڈی ، ایک پتلی اور لمبی شاخ ہے جو زیرِ زمینی تنہ کے پتے کی بغل سے زمین کی سطح کے قریب سے نکل کر افقی سمت میں بڑھتی ہے .

ساقِ عَرْش

عرش کا پایہ

ساق دار

شاخوں والی .

ساقِ سِیمِیں

چاندَی جیسی پنڈلی، سفید پنڈلی، خوبصورت پنڈلی

ساقِ بِلَّورِیں

بلّور جیسی پنڈلی ، گوری پنڈلیِ ، خوبصورت پنڈلی.

ساقِ رَوراں

ایک پتلی اور لمبی شاخ جو زمین کی سطھ کے قریب پتے کی بغل سے نکلتی ہے ، دوندہ

ساقی

شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم

ساقِیا

اے شراب پلانے والے، اے ساقی

ساقَہ

قلب لشکر کا پِچھلا حِصہ

ساقِیَّہ

ساقی کی تانیث، شراب پلانے والی عورت

ساقِیٔ شَب

(تصوُّف) پیر و مُرشد (مصباح التعرف ، ۱۴۰)

اردو، انگلش اور ہندی میں ساق کے معانیدیکھیے

ساق

saaq•साक़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: ساقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ساق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. ٹخنے سے گھٹنے تک کا حصہ ، پنڈلی.
  • ۲. ڈنڈی ، ڈنٹھل جس کی جڑ زمین میں پیوست ہو.
  • ۳. (ہندسہ) ہندسی شکل کا بازو ، وہ خط جو کسی اقلیدسی شکل کے قاعدے سے سمتِ راس میں نمودار ہو.
  • ۴. چپَل.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساک

رشتہ، ناتا

صَعَق

برق زدگی ، بیہوشی ، موت ؛ (تصوف) فنائے کامل جس میں سوائے حق کسی شے کا وجود باقی نہ رہے

شعر

Urdu meaning of saaq

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. TaKhne se ghuTne tak ka hissaa, pinDlii
  • ۲. DanDii, DanThal jis kii ja.D zamiin me.n paivast ho
  • ۳. (hindsaa) hindasii shakl ka baazuu, vo Khat jo kisii uqliidsii shakl ke qaaade se sumit-e-raas me.n namuudaar ho
  • ۴. chappal

English meaning of saaq

Noun, Feminine

  • shank, the part of the leg between the ankle and the knee, shin and calf, trunk or stem of tree, slippers

साक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टख़ने से घुटने तक का हिस्सा, पिंडली, डंडी, डंठल जिस की जड़ ज़मीन में हो, चप्पल

ساق کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone