تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاق" کے متعقلہ نتائج

قاق

(کنایۃً) نہایت دبلا ، لاغر ، ناتواں.

قاقُلَہ

بڑی الائچی

قاقْلِیَہ

کان کے اندر کا پیچ در پیچ جوف، کن گھونگا، حلزونہ

قاقُلّٰے

ایک روئیدگی ہے اشنان کی طرح مگر اس سے بڑی اور زیادہ ہری ہوتی ہے ، گرم خشک ، ہاضم اور نمکین ہے ، طبور دوا مستعمل ہے.

قاقْمی

قاقم (رک) سے منسوب ، قاقم کا ، قاقم کی طرح نرم و سفید.

قاقُلی

قاقُلہ (رک) سے منسوب .

قاقُم

۱. ایک قسم کا نیولا جس کی کھال نہایت سفید اور ملائم ہوتی ہے.

قاقالِیا

ایک روئیدگی ہے جس کے پتّے سفید اور بڑے ہوتے ہیں اور ساق پتّوں کے درمیان سے کھڑی نکلتی ہے، اس کی پھنچی پر پھول پیدا ہوتا ہے، بطور دوا مستعمل ہے

قاقُم پوش

سفید پوش

قاقُلَتَین

छोटी और बड़ी दोनों इलाइचियाँ !

قاقا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

قاقُم اَنْدام

نازک اندام ، گداز بدن ، نرم اور گورے جسم والا.

قاقُمِ اَنْگُشْت نُما

एक प्रकार का क़ाक़म जिसके रोएँ अंगुल-अंगुल भर उठे होते हैं।

قا قا کَرنا

to caw

قَہْقَہے

قہقہہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

قَہْقَہَہ

کھلکھلا کر ہنسنا، زور کی ہنسی، قہ قہ کی آواز نکالنا، ٹھٹا، ٹھہاکا

قَہْقَہوں

قہقہہ (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

قَہْقَہے بانٹْنا

لوگوں کے ہن٘سنے ہن٘سانے کا سامان کرنا ، افراط سے دل خوش کر نا ؛ خوشی دینا ، خوش رکھنا ، لوگوں کی خوشی کا اہتمام کرنا.

قَہْقَہے گُونجْنا

ہن٘سی کو غلغلہ اُٹھنا ؛ ہن٘سی کی آواز کا شور ہونا.

قَہْقَہے کرنا

رک : قہقہہ کرنا.

قَہْقَہَہ کَرنا

کھکھلا کر ہنسنا، قہقہہ لگانا

قَہْقَہَہ لَگنا

مضحکہ اڑنا، ٹھٹھے ہونا

قَہْقَہَہ بار

بات بات پر قہقہہ لگانے والا ، قہقہہ برسانے والا ، بہت ہنسانے والا.

قَہْقَہَہ مارنا

بلند آواز سے ہن٘سنا، قہقہہ لگانا، ٹھٹّا مارنا، کھلکھلا کر ہن٘سنا

قَہْقَہے مارنا

رک : قہقہہ مارنا.

قَہْقَہَہ لَگانا

مضحکہ اڑانا ، تمسخر کرنا ؛ احمق بنانا.

قَہْقَہے لَگانا

رک : قہقہہ لگانا.

قَہْقَہے مَچْنا

بے حد ہنسی ہونا، لوگوں کا بہت ہنسنا

قَہْقَہَۂ گُل

پھول کا کھلنا

قَہْقَہَہ اَن٘گیز

قہقہے پر مائل کرنے والا ، قہقہہ لگانے پر اکسانے والا ، زوردار ہنسی پیدا کرنے والا ، بے ساختہ ہنسانے والا.

قَہْقَہَہ نِکَلْنا

بے اختیار ہن٘س پڑنا، زور کی ہنسی آ جانا، بے اختیار ہنسی نکل جانا

قَہْقَہَہ زَن

قہقہہ لگانا، قہقہہ مارنا، قہقہقہ اڑانا

قَہْقَہَہ زار

وہ جگہ جہاں بہت قہقہے گونجتے ہوں ؛ بہت زیادہ ہنسی مذاق کی جگہ.

قَہْقَہَۂ صُبْح

ابر کے بغیر صبح کا ہونا

قَہْقَہَہ خیز

رک : قہقہہ انگیز ، ہنسی پیدا کرنے والا ، قہقہے کا سبب بننے والا.

قَہْقَہَۂ شِیشَہ

شراب کے شیشے کی آواز

قَہْقَہے چَہ٘چَہے

وفور انبساط میں ہنسنا گانا.

قَہْقَری

پیچھے کو چلنے کا عمل، الٹے پاؤں واپس ہونا، الٹا چلنا، رجعت

قَہْقَہانا

ٹھٹھا مار کر ہنسنا ، قہقہہ لگانا.

قَہْقَہے چُھوٹْنا

زور کی ہنسی نکلنا ؛ قہقہہ سرزد ہونا.

قَہْقَہَری

Retrograde motion, retreat,moving or walking backwards.

قَہْقَہَہ پَڑْنا

کسی بات پر چند آدمیوں کا زور سے ہنسنا، ٹھٹّا پڑنا

قَہْقَہے پَڑْنا

رک : قہقہہ پڑنا.

قَہْقَہَہ اُڑْنا

ٹھٹا پڑنا، ہنسی اڑنا

قَہْقَہے اُڑْنا

قہقہہ اڑانا (رک) کا لازم.

قَہْقَہے اُڑانا

ٹھٹھے مارنا ، ہنسی اڑانا .

قَہْقَہَہ اُڑانا

laugh mockingly, laugh aloud, roar with laughter

قَہْقَہَہ دِیوار

چین کی سرحد کی ایک روایتی سیسے اور تان٘بے کی دیوار جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس پر چڑھ کر نیچے دیکھتا ہے بے اختیار ہن٘ستا ہے، مراد: بہت اون٘چی، لمبی اور بڑی دیوار، دیوار قہقہ.ہ

قُہ قُہ

= कुंकुम (केसर)

قَہْقَہسْتان

قہقہہ زار، قہقہہ گاہ، ہنسی مذاق کی جگہ

قَہْ قَہ

کِھل کِھلا کر ہنسنے کی آواز، ٹھٹھے کی آواز

قَہْقَہے چَہچَہے کی باتیں ہونا

ہنسی مذاق کی باتیں ہونا، آپس میں چہل پہل ہونا

دُبْلا قاق

بہت کمزور ، نحیف ، دُبلا پتلا .

جِسْمِ قاق

سوکھا جسم، بالکل دبلا آدمی.

قَہْقَہوں میں اُڑانا

ہنسی میں ٹالنا ، مذاق میں اڑانا ؛ سنجیدہ بات کو ہنسی میں اڑانا.

قَہْقَہوں میں اُوڑانا

ہنسی میں ٹالنا ، مذاق میں اڑانا ؛ سنجیدہ بات کو ہنسی میں اڑانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قاق کے معانیدیکھیے

قاق

qaaqक़ाक़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خشک گوشت ، سُکھایا ہوا گوشت.
  • (کنایۃً) نہایت دبلا ، لاغر ، ناتواں.

Urdu meaning of qaaq

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak gosht, sukhaayaa hu.a gosht
  • (kanaa.en) nihaayat dublaa, laagar, naatvaa.n

English meaning of qaaq

Noun, Masculine

  • dried meat, lean person

क़ाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुखाया हुआ मांस, सुखाया हुआ गोश्त, बहुत अधिक दुबला, कमज़ोर, नातवाँ
  • सुखाया हुआ मांस, सूखा-साखा मनुष्य

विशेषण

  • बहुत लम्बा व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاق

(کنایۃً) نہایت دبلا ، لاغر ، ناتواں.

قاقُلَہ

بڑی الائچی

قاقْلِیَہ

کان کے اندر کا پیچ در پیچ جوف، کن گھونگا، حلزونہ

قاقُلّٰے

ایک روئیدگی ہے اشنان کی طرح مگر اس سے بڑی اور زیادہ ہری ہوتی ہے ، گرم خشک ، ہاضم اور نمکین ہے ، طبور دوا مستعمل ہے.

قاقْمی

قاقم (رک) سے منسوب ، قاقم کا ، قاقم کی طرح نرم و سفید.

قاقُلی

قاقُلہ (رک) سے منسوب .

قاقُم

۱. ایک قسم کا نیولا جس کی کھال نہایت سفید اور ملائم ہوتی ہے.

قاقالِیا

ایک روئیدگی ہے جس کے پتّے سفید اور بڑے ہوتے ہیں اور ساق پتّوں کے درمیان سے کھڑی نکلتی ہے، اس کی پھنچی پر پھول پیدا ہوتا ہے، بطور دوا مستعمل ہے

قاقُم پوش

سفید پوش

قاقُلَتَین

छोटी और बड़ी दोनों इलाइचियाँ !

قاقا

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

قاقُم اَنْدام

نازک اندام ، گداز بدن ، نرم اور گورے جسم والا.

قاقُمِ اَنْگُشْت نُما

एक प्रकार का क़ाक़म जिसके रोएँ अंगुल-अंगुल भर उठे होते हैं।

قا قا کَرنا

to caw

قَہْقَہے

قہقہہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

قَہْقَہَہ

کھلکھلا کر ہنسنا، زور کی ہنسی، قہ قہ کی آواز نکالنا، ٹھٹا، ٹھہاکا

قَہْقَہوں

قہقہہ (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

قَہْقَہے بانٹْنا

لوگوں کے ہن٘سنے ہن٘سانے کا سامان کرنا ، افراط سے دل خوش کر نا ؛ خوشی دینا ، خوش رکھنا ، لوگوں کی خوشی کا اہتمام کرنا.

قَہْقَہے گُونجْنا

ہن٘سی کو غلغلہ اُٹھنا ؛ ہن٘سی کی آواز کا شور ہونا.

قَہْقَہے کرنا

رک : قہقہہ کرنا.

قَہْقَہَہ کَرنا

کھکھلا کر ہنسنا، قہقہہ لگانا

قَہْقَہَہ لَگنا

مضحکہ اڑنا، ٹھٹھے ہونا

قَہْقَہَہ بار

بات بات پر قہقہہ لگانے والا ، قہقہہ برسانے والا ، بہت ہنسانے والا.

قَہْقَہَہ مارنا

بلند آواز سے ہن٘سنا، قہقہہ لگانا، ٹھٹّا مارنا، کھلکھلا کر ہن٘سنا

قَہْقَہے مارنا

رک : قہقہہ مارنا.

قَہْقَہَہ لَگانا

مضحکہ اڑانا ، تمسخر کرنا ؛ احمق بنانا.

قَہْقَہے لَگانا

رک : قہقہہ لگانا.

قَہْقَہے مَچْنا

بے حد ہنسی ہونا، لوگوں کا بہت ہنسنا

قَہْقَہَۂ گُل

پھول کا کھلنا

قَہْقَہَہ اَن٘گیز

قہقہے پر مائل کرنے والا ، قہقہہ لگانے پر اکسانے والا ، زوردار ہنسی پیدا کرنے والا ، بے ساختہ ہنسانے والا.

قَہْقَہَہ نِکَلْنا

بے اختیار ہن٘س پڑنا، زور کی ہنسی آ جانا، بے اختیار ہنسی نکل جانا

قَہْقَہَہ زَن

قہقہہ لگانا، قہقہہ مارنا، قہقہقہ اڑانا

قَہْقَہَہ زار

وہ جگہ جہاں بہت قہقہے گونجتے ہوں ؛ بہت زیادہ ہنسی مذاق کی جگہ.

قَہْقَہَۂ صُبْح

ابر کے بغیر صبح کا ہونا

قَہْقَہَہ خیز

رک : قہقہہ انگیز ، ہنسی پیدا کرنے والا ، قہقہے کا سبب بننے والا.

قَہْقَہَۂ شِیشَہ

شراب کے شیشے کی آواز

قَہْقَہے چَہ٘چَہے

وفور انبساط میں ہنسنا گانا.

قَہْقَری

پیچھے کو چلنے کا عمل، الٹے پاؤں واپس ہونا، الٹا چلنا، رجعت

قَہْقَہانا

ٹھٹھا مار کر ہنسنا ، قہقہہ لگانا.

قَہْقَہے چُھوٹْنا

زور کی ہنسی نکلنا ؛ قہقہہ سرزد ہونا.

قَہْقَہَری

Retrograde motion, retreat,moving or walking backwards.

قَہْقَہَہ پَڑْنا

کسی بات پر چند آدمیوں کا زور سے ہنسنا، ٹھٹّا پڑنا

قَہْقَہے پَڑْنا

رک : قہقہہ پڑنا.

قَہْقَہَہ اُڑْنا

ٹھٹا پڑنا، ہنسی اڑنا

قَہْقَہے اُڑْنا

قہقہہ اڑانا (رک) کا لازم.

قَہْقَہے اُڑانا

ٹھٹھے مارنا ، ہنسی اڑانا .

قَہْقَہَہ اُڑانا

laugh mockingly, laugh aloud, roar with laughter

قَہْقَہَہ دِیوار

چین کی سرحد کی ایک روایتی سیسے اور تان٘بے کی دیوار جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ جو اس پر چڑھ کر نیچے دیکھتا ہے بے اختیار ہن٘ستا ہے، مراد: بہت اون٘چی، لمبی اور بڑی دیوار، دیوار قہقہ.ہ

قُہ قُہ

= कुंकुम (केसर)

قَہْقَہسْتان

قہقہہ زار، قہقہہ گاہ، ہنسی مذاق کی جگہ

قَہْ قَہ

کِھل کِھلا کر ہنسنے کی آواز، ٹھٹھے کی آواز

قَہْقَہے چَہچَہے کی باتیں ہونا

ہنسی مذاق کی باتیں ہونا، آپس میں چہل پہل ہونا

دُبْلا قاق

بہت کمزور ، نحیف ، دُبلا پتلا .

جِسْمِ قاق

سوکھا جسم، بالکل دبلا آدمی.

قَہْقَہوں میں اُڑانا

ہنسی میں ٹالنا ، مذاق میں اڑانا ؛ سنجیدہ بات کو ہنسی میں اڑانا.

قَہْقَہوں میں اُوڑانا

ہنسی میں ٹالنا ، مذاق میں اڑانا ؛ سنجیدہ بات کو ہنسی میں اڑانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone