تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْباق" کے متعقلہ نتائج

اَسْباق

علم، درس

اَسْبَق

سابق، سبقت لے جانے والا، سب سے زیادہ سابق، مقدم ، بہت پہلے کا

اَسْباب

سازو سامان، چیز بست

اِسْباع

سات کی تعداد پوری کرنا، گوشت کھانا یا کھلانا، بچہ کو دودھ پلانے کے لئے دینا، رہا کرنا

اَسْباط

بنی اسرائیل اور ان کے بارہ قبیلے جو حضرت موسیٰ کے ساتھ تھے، رفقائے موسیٰ

اَطْباق

سینیاں، خوان

اَسْواق

خرید و فروخت کی جگہیں، منڈیاں، متعدد بازار

اِسْتِباق

دوڑ میں مقابلہ، ایک دوسرے سے مقابلہ کرنا

اِسْباغ

(لفظاً) تکمیل

اِسْحاق

حضرت ابراہیم کے بیٹے کا نام جو حضرت سارہ کے بطن سے تھے

اِسْبال

لٹکانا ، لٹکا ہوا ہونا .

اِسْواق

ابھار، ہیجان میں لانا ، تحریک .

اِطْباق

(لفظاً) تہہ پر تہہ ہونا

اَسْبَک

बड़ा तंबू, बड़ा खेमा।

اَسْبَاغْ

‘सब्ग़' का वहु., बहुत से रंग।।

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْباق کے معانیدیکھیے

اَسْباق

asbaaq•अस्बाक़

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: سَبَق

اشتقاق: سَبَقَ

  • Roman
  • Urdu

اَسْباق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • علم، درس

    مثال • بچے امتحان سے پہلے اپنے اسباق کو سرسری نگاہ سے دیکھ رہے ہیں

شعر

Urdu meaning of asbaaq

  • Roman
  • Urdu

  • ilam, daras

English meaning of asbaaq

Noun, Masculine, Plural

  • lessons, portions of text book

    Example • Bachche imtihan se pahle apne asbaq ko sarsari nigah se dekh rahe hain

अस्बाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पुस्तक के पाठ, पाठ, शिक्षा

    उदाहरण • बच्चे इम्तिहान से पहले अपने अस्बाक़ को सरसरी निगाह से देख रहे हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْباق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْباق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone