تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُماق" کے متعقلہ نتائج

چُماق

چقماق

چامَق

چاہ عمیق، گہرا کنواں، چامغ

چمک

جھلک ، روشنی ، تابانی.

چَمْکی

ستارا جسے سلمے اور نخ میں پروکر ٹانکتے ہیں

چمکا

ایک قسم کی آتشبازی

چَقْماق

ایک قسم کا سخت پتھر اور اس کا پہاڑ

چُمّا

بوسہ، چوما

چُمَّہ

بوسہ ، چمی .

چَماں

چلنے میں جھومتے یا لچکتے ہیوئے یا ناز و نخرے دکھاتے ہوئے ، خراماں خراماں ؛ ناز و انداز سے چلنے والا .

چُناق

दे. ‘चुनाग़', दो. शु. हैं।

چَمَکّو

بھڑکیلی وضع قطع اختیارکرنے اور چٹک مٹک دکھانے والی (عورت)، شوخ و شریر

چَھماکا

چھم چھم کی آواز ، چھمچھماہٹ ، گھن٘گھرو یا کسی گھن٘گورو دار زیور کی آواز.

چَمَک کے

اچھل کر، تڑپ کر، تیزی یا قوّت کے ساتھ

چَمار

ہندؤوں کی نیچی ذات کا ایک طبقہ جس کا کام مردار جانور کی کھال اتارنا کھال کمانا کھال رن٘گنا چمڑا بیچنا جوتا بناتا جوتوں کی مرمت کرنا گان٘ٹھنا اور جوتوں پر پالش کرنا ہے، موچی، کفش دوز، جوتے بنانے یا گھانڈنے والا

چَمان

पेशाब-पाखाने के कीड़े।

اردو، انگلش اور ہندی میں چُماق کے معانیدیکھیے

چُماق

chumaaq•चुमाक़

اصل: ترکی

وزن : 121

دیکھیے: چَقْماق

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چُماق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے کا گرز ؛ لکڑی کا گرز جس پر لوہا لگا ہو .
  • لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کے اوپر کے سرےپر موٹھ ہو .
  • چقماق

Urdu meaning of chumaaq

  • Roman
  • Urdu

  • lohe ka Garaz ; lakk.Dii ka Garaz jis par lohaa laga ho
  • lakk.Dii ka moTaa DanDaa jis ke u.upar ke sire par muuTh ho
  • chaqmaaq

English meaning of chumaaq

Noun, Masculine

  • flint for lighting fire
  • iron mace, wooden mace with iron head

चुमाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (दे.) चक़माक़
  • लकड़ी का मोटा डंडा जिस के ऊपर के सिरे पर मूठ हो
  • वह गदा जो लोहे का होता है और जिसका गोला षट्कोण होता है, शिश्न, मेहन, लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُماق)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُماق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone