تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سال کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
سال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو .
- ارَا ، پہیے کے مرکزی حصے اور محیط کے دوریا حلقے کے درمیاں لگی ہوئی تانیں جو مرکزی حصے کو دُوری گھیرے کے ساتھ مرکز میں جوڑے اور تانے رکھتی ہیں
- ارّا ، پہیے کے مرکزی حصے اور محیط کے دوریا حلقے کے درمیان لگی ہوئی تانیں جو مرکزی حصے کو دُوری گھیرے کے ساتھ مرکز میں جوڑے اور تانے رکھتی ہیں
- ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو.
- جگہ ، مقام ، ظرف.
- سوراخ ، چھید ، ریخ ؛ چارپائی کے پایے کی چُول.
- مکتب ، مدرسہ ، اسکول.
- وہ جگہ جہاں گائے ، بھین٘س اور بیل بان٘دھے جائیں .
- ٹکسال.
- کان٘ٹا ، زخم ، گھاؤ ؛ (مجازاً) دُکھ ، درد.
- بارہ مہینے کی مُدَت ، برس.
- جنگلی جانوروں میں ایک جانور ، گیڈر ، سیار ، شغال
- رک : سوال.
- سالانہ ، سال میں ، فی سال.
اسم، مؤنث
- سخت اور مضبوط چھلکوں کی خاص قسم کی مچھلی.
شعر
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
اک سال گیا اک سال نیا ہے آنے کو
پر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو
اسی شہر میں کئی سال سے مرے کچھ قریبی عزیز ہیں
انہیں میری کوئی خبر نہیں مجھے ان کا کوئی پتہ نہیں
Urdu meaning of saal
- Roman
- Urdu
- ek hinduustaanii daraKht, lakk.Dii surKh, kisii qadar syaah aur mazbuut hotii hai, saakhuu.o
- araa, pahii.e ke markzii hisse aur muhiit ke daur ya halqe ke darmiyaa.n lagii hu.ii taane.n jo markzii hisse ko duu.orii ghere ke saath markaz me.n jo.De aur taane rakhtii hai.n
- ara, pahii.e ke markzii hisse aur muhiit ke daur ya halqe ke daramyaan lagii hu.ii taane.n jo markzii hisse ko duu.orii ghere ke saath markaz me.n jo.De aur taane rakhtii hai.n
- ek hinduustaanii daraKht, lakk.Dii surKh, kisii qadar syaah aur mazbuut hotii hai, saakhuu.o
- jagah, muqaam, zarf
- suuraaKh, chhed, rekh ; chaarpaa.ii ke paa.e.e kii chuu.ol
- maktab, mudarrisaa, skuul
- vo jagah jahaa.n gaay, bhains aur bail baandhe jaa.e.n
- Taksaal
- kaanTaa, zaKham, ghaa.o ; (majaazan) dukh, dard
- baarah mahiine kii mudat, baras
- janglii jaanavro.n me.n ek jaanvar, giiDar, siyaar, shagaal
- ruk ha savaal
- saalaana, saal me.n, fii saal
- saKht aur mazbuut chhilko.n kii Khaas kism kii machhlii
English meaning of saal
साल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बारह माह का समय;वर्ष, बरस
- सलई
- किसी दिन या महीने से आरंभ करते हुए बारह महीनों का समय। जैसे-यह इमारत साल भर में बनकर तैयार होगी। स्त्री० [हिं० सालना] १. ' सालने ' की क्रिया या भाव। २. सालने, खटकने या चुभनेवाली कोई चीज। जैसे-काटा या सूई। उदा० कछु सालतें लोभ विशाल से हैं।...।-केशव।
- किसी सन् या संवत् के आरंभिक महीने से अंतिम महीने तक का परा समय। वर्ष। बरस। जैसे-इस साल अच्छी वर्षा (या फसल) होने की आशा है।
- टकसाल
- ने या सलने की क्रिया या भाव
- वर्ष, बरस
- अरअ, पहीए के मर्कज़ी हिस्से और मुहीत के दौर या हलक़े के दरमियां लगी हुई तानें जो मर्कज़ी हिस्से को दूओरी घेरे के साथ मर्कज़ में जोड़े और ताने रखती हैं
- एक हिंदूस्तानी दरख़्त, लक्कड़ी सुर्ख़, किसी क़दर स्याह और मज़बूत होती है, साखूओ
- कांटा, ज़ख़म, घाओ , (मजाज़न) दुख, दर्द
- जंगली जानवरों में एक जानवर, गेडर, सियार, शगाल
- जगह, मुक़ाम, ज़र्फ़
- बारह महीने की मुद््त, बरस
- मकतब, मुदर्रिसा, स्कूल
- रुक : सवाल
- वत्सर, वर्ष, बरस
- वो जगह जहां गाय, भैंस और बैल बांधे जाएं
- सूराख़, छेद, रेख , चारपाई के पाईए की चूओल
- साल2 (सं.)
- सालाना, साल में, फ़ी साल
- चारपाई के पावों में किया हुआ वह चौकोर छेद जिसमें पाटी आदि बैठाई जाती है
- सुराख़; छेद
- ज़ख़्म; घाव
- दुख; पीड़ा; वेदना
سال کے مترادفات
سال کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَو مایَہ
(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے
نَو روز
پارسیوں میں نئے سال (فروردین) کا پہلا دن، پارسی تقویم کے مطابق اس دن شمس حمل میں داخل ہوتا ہے (اس دن جشن منایا جاتا ہے یہ بادشاہان عجم اور یزدانیانِ ایران کے نزدیک نہایت شرف اور سعادت کا دن سمجھا جاتا تھا
نَو رات
(رک : نو مع تحتی الفاظ) آشوج صدی کی پہلی سے نویں تک کے نو رات اور دن ، ہندوؤں کا مذہبی تہوار جس میں شروع سال کی نو راتیں وہ عبادات اور پوجا میں مشغول رہتے ہیں ، دیبی پوجا کے دن ۔
نَو رَس
(ہندو) نو قسم کی خوشیاں ، نوتاثرات ، نوجذبات جو یہ ہیں سنگار رس ہاسی رس کرن رس راؤور رس ویر رس بہانک رس ببہچہ رس اَد بہت رس سانت رس
نَو کَھنڈ
پران کے مطابق زمین کے کل نو حصے ہیں، جیسے: بھارت، اِیْلاوَرَت، کِنْ پُرُشْ، بھَدْر، کیتومال، ہری، ہِرْنَے، رَمْیَکْ اور کُشْ، دنیا کے نو بڑے حصے، (چونکہ پہلے صرف ایشیا ہی کو تمام زمین خیال کرتے تھے، اس وجہ سے ایشیا ہی کے بڑے بڑے ملک سمجھنے چاہئیں)، نیز دنیا یا معلوم دنیا کا مرکزی حصہ، تمام دنیا، نو دنیائیں
نَو تَوڑ
(کاشت کاری) زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو ، جو حال میں قابل ِکاشت کی گئی ہو ، نئی زمین ، زمین جو حال میں یا پہلی بار جوتی گئی ہو ۔
نَو بار
(لفظا ً) موسم کا پہلا پھل ؛ (قانون) عیسائیوں میں مذہبی اوقاف کی پہلے سال کی جملہ آمدنی جو روما کے پاپائے اعظم کے نذر کی جاتی تھی نیز نظام جاگیرداری میں ایک اسامی کے مرنے کے بعد اراضی کی ایک سال کی آمدنی جو بادشاہ کو پیش کی جاتی تھی (First Fruits کا ترجمہ) ۔
نَو مُسلِم
نیا مسلمان، وہ شخص جس نے کسی دوسرے مذہب کو چھوڑ کر حال میں اسلام قبول کیا ہو، جو خاندانی مسلمان نہ ہو
نَو شِکَست
(کاشت کاری) نو توڑ ، جو نئی زراعت کی گئی ہو (زمین کے لیے مستعمل) ، وہ زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو
نَو رَتَن
نو طرح کے جواہرات ، موتی ، ہیرا ، زمرد ، لعل ، نیم ، پکھراج ، مونگا ، لاجورد ، گومید (یاقوت)
نَو کَنکَرَہ
ایک قسم کا گھریلو کھیل جس کی بساط چلیپے یا چیرے کی شکل ہوتی ہے اس میں نو گھر ہوتے ہیں جن پر مہرے بٹھائے اور خالی گھر کو روک کر پیٹے جاتے ہیں ، نو گئی ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nishaan
निशान
.نِشان
ensign, flag, banner
[ Unche makanon ki chhaton par se unke lashkar ke nishan dikhayi dete the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaanuun
क़ानून
.قانُون
rituals, tradition, method
[ Yahan ka qanoon nahin ki qaidi ko samjhayen ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahriir
तहरीर
.تَحْرِیر
writing
[ Pahle takhti par likhne ki mashq karayi jati thi isliye tahreer bahut khubsoorat hua karti thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHarch
ख़र्च
.خَرْچ
expenditure, expenses
[ Amdani se zyada kharch samajhdar insan ki pahchan nahin ho sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuub-ruu
ख़ूब-रू
.خُوب رُو
beautiful, handsome
[ Mahboob 'khoob-ru' ho na ho chahne wale ko khoob-ru nazar aata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jamhuur
जमहूर
.جَمْہُور
a great number of people, republic
[ Baat kuchh hoti hai magar apni baat ki pich mein jamhoor ko kuchh aur jataate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaaris
वारिस
.وارِث
successor, inheritor
[ Iran ki Badshahat muddaton waris ko tarasti rahi lekin jab waris hua to takht na raha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aa.iin
आईन
.آئِین
constitution, law, code
[ Angrezon mein apne dastoor aur ayin ka bada khayal hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taariiKH
तारीख़
.تارِیخ
chronicle, history
[ Hindustan ki tarikh bahaduron jan-nisaron ki kahani kahti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vazaarat
वज़ारत
.وَزارَت
ministry, the office of a minister, vizierate
[ Ab ye nahin maloom ki is silsile mein kaun si wazarat se rabta qaem karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سال)
سال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔