تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو تَوڑ" کے متعقلہ نتائج

نَو تَوڑ

(کاشت کاری) زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو ، جو حال میں قابل ِکاشت کی گئی ہو ، نئی زمین ، زمین جو حال میں یا پہلی بار جوتی گئی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو تَوڑ کے معانیدیکھیے

نَو تَوڑ

nau-tau.Dनौ-तौड़

اصل: ہندی

وزن : 221

مادہ: نَو

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

نَو تَوڑ کے اردو معانی

صفت

  • رک : نو (۱) مع تحتی الفاظ) پہلے پہل جوتا ہوا ؛ (کاشت کاری) وہ آراضی جو حال میں قابل کاشت کی گئی ہو ، نو شکست ۔
  • (کاشت کاری) زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو ، جو حال میں قابل ِکاشت کی گئی ہو ، نئی زمین ، زمین جو حال میں یا پہلی بار جوتی گئی ہو ۔
  • ۔صفت۔ وہ اراضی جو حال میں قابل کاشت کی گئی ہو۔

Urdu meaning of nau-tau.D

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nau (१) maatahtii alfaaz) pahle pahal juutaa hu.a ; (kaashatkaarii) vo aaraazii jo haal me.n kaabul kaashat kii ga.ii ho, nau shikast
  • (kaashatkaarii) zamiin jis me.n pahlii dafaa hal chalaayaa gayaa ho, jo haal me.n kaabul ikkaa shat kii ga.ii ho, na.ii zamiin, zamiin jo haal me.n ya pahlii baar juutii ga.ii ho
  • ۔sifat। vo araazii jo haal me.n kaabul kaashat kii ga.ii ho

नौ-तौड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नया तोड़ा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو تَوڑ

(کاشت کاری) زمین جس میں پہلی دفعہ ہل چلایا گیا ہو ، جو حال میں قابل ِکاشت کی گئی ہو ، نئی زمین ، زمین جو حال میں یا پہلی بار جوتی گئی ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو تَوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو تَوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone