تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساکا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ساکا کَرنا

کوئی بڑاا کارنامہ انجام دینا ، جنگ کرکے نام پیدا کرنا .

سِکَّہ کَرنا

رعب جمانا ، اثر قائم کرنا .

ساکھا کَرنا

چال چلنا، مصلحت سے کام لینا، تدبیر نِکالنا، مصالحت کرنا

سُوکا کَرنا

کاجل لگانا ، سرُمے کا خط کھینچنا ، سُرمہ لگانا ، لکیر کی شکل میں سرُمہ لگانا ۔

سایَہ کَرنا

چھتر چھانا ، چھان٘و کرنا.

سُکھ کَرنا

(دہلی) آرام کرنا ، سونا .

سِسْکا کَرنا

بُخل یا کنجوسی کرنا .

ساکھ قائِم کَرْنا

ساکھ بنانا.

سِکَّہ جاری کَرْنا

کسی والیٔ ملک یا حکمراں کا نام و نشان سکّے پر چھاپ کر مملکت میں چلانا .

گَز اَور سِکَّہ جاری کَرْنا

جب کوئی ملک فتح ہو تو فاتح اپنے نام کا گز اور سکَّہ جاری کرتا ہے ؛ شاہی رعب داب قائم کرنا .

سِکَّہ رائج کَرْنا

سکّہ جاری کرنا .

ساکھے کا وار کَرْنا

ایسا وار کرنا جو خالی نہ جائے، تلوار کا جچا ہوا بھرپور ہاتھ مارنا.

ساکھے کی تَلْوار کَرْنا

گھمسان کی جنگ کرنا ، بھرپور لڑائی کرنا.

سَقّائی کَرنا

پانی پلانا، سقے کا پیشہ کرنا

سَہارا کَرنا

بھروسہ کرنا ، آس رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساکا کَرنا کے معانیدیکھیے

ساکا کَرنا

saakaa karnaa•साका करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ساکا کَرنا کے اردو معانی

  • کوئی بڑاا کارنامہ انجام دینا ، جنگ کرکے نام پیدا کرنا .

Urdu meaning of saakaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii ba.Daav kaarnaamaa anjaam denaa, jang karke naam paida karnaa

English meaning of saakaa karnaa

  • to establish an era, (met.) to distinguish oneself by heroic actions

साका करना के हिंदी अर्थ

  • कोई बड़ा कारनामा अंजाम देना, जंग करके नाम पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساکا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساکا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone