تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساگ" کے متعقلہ نتائج

ساگ

پتے والی سبزی، سویا، میتھی، پالک اور پتھوے وغیرہ کے پتّے

ساگَر

سمندر، بحر

ساگ پات ہونا

To become soft.

ساگا شاعِری

داستانی شاعری ، تاریخی شاعری.

ساگ پات ہوجانا

نرم ہو جانا

ساگو دانہ

ساگُو کے درخت کی ٹہنیاں کاٹ کر انہیں پانی میں بھگو کر کوٹتے ہیں ان کا جو پوست نکلتا ہے اس کو چھلنی سے گرم توے پر چالتے ہیں وہ بھن کر دانے دانے سا ہو جاتا ہے جو ساگُو دانہ کہلاتا ہے

ساگ سَبْزی

ساگ پات

ساگُو

کھجور کے درخت سے مشابہ ایک درکت جس سے ساگُودانہ حاصل کیا جاتا ہے

ساگْری

گنّے کی ایک قسم.

ساگ پات

ساگ وغیرہ، سبزی، پکائی ہوئی ترکاری وغیرہ، روکھی سوکھی غذا

ساگْوانی

ساگوان سے منسوب یا متعلق، ساگوان کی لکڑی کا

ساگ والا

سبزی فروش

ساگْوان

ایک قد آور درخت جس کی لکڑی مضبوط اور اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے، میز کُرسی بنانے نیز جہازسازی میں اِستعمال ہوتی ہے، ساگوان کی لکڑی

ساگ بھاجی

ساگ کی پکائی ہوئی ترکاری ، صرف سبزی یا ترکاری کا سالن.

ساگا

وہ مقبول کہانی ہے، جس کے پیچھے قومی تخیل کو تحریک دینے والا کوئی تاریخی واقعہ موجود ہو

ساگَر پَلُّو

کھیل کی ایک قسم جس میں بچے کوڑی ایک گڑھے میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں

ساگَر مَنْتَھن

محنت سے کوئی چیز تلاش کرنا، گہری جستجو، غیر معمولی لگن

ساگون

ایک قد آور درخت جس کی لکڑی مضبوط اور اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے، میز کرسی بنانے نیز جہازسازی میں استعمال ہوتی ہے، ساگوان کی لکڑی

ساگَر مَتھ کَر اَمْرِت نِکالنا

انتہائی محنت سے کَوئی چیز تلاش کرنا ، محنت طلب کام کرنا.

سُہْگی

رک : سوکی ، سوگی .

سَہْگَل

ایک طرح کا نام یا لقب، پنجاب اور اس کے قرب و جوار میں رہنے والے لوگوں کا لقب

سِہ گانگی

(لسانیات) تین اطراف، تین مفہوم

سِہ گاما

گھوڑے کی رفتار کی ایک قِسم ، قدم کی ایک حالت.

سِہ گاہ

(موسیقی) موسیقی کی ایک راگنی کا نام.

سِہ گَہی

سہ منزلہ ، تین درجوں کا ، تین منزلوں کا ،

سِہ گُنا

Three fold.

سِہ گَڈّا

وہ گاؤں جہاں تین دوسرے گاؤں کی سرحدیں مِلتی ہیں، وہ گاؤں جو دوسرے تین گاؤں کی سرحدوں سے گھرا ہو

سِہ گانَہ

تین پیالے شراب کے جو علی الصبح پیتے ہیں

سِہ گوشَہ

تِکونیا، تین کونوں والا، تِکون، مُثلَّث

سِہ گَونگی

تین اقسام کا ، سہ رُخی.

سِہ گونَہ

تین اطراف میں، سہ گانہ، تین قسم کا

سِہ گوشْیَہ

حیوانیات: ناک، گلپھڑے، مُن٘ہ

توتَہ کا ساگ

ایک قسم کا ساگ جو اکثر تر مقاموں اور چمنوں کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں اس کا پیڑ آدھ گز تک بڑھتا ہے پتے کاہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں رن٘گ سبز اور نیلاپن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکلی ہوتی ہیں ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے اس کی جڑ تلخ مزہ ہے اور اس میں افیونیت ہے بعض نے کہا ہے کہ یہ توتہ کا ساگ ہے اور طوطوں کو کھلاتے ہیں تاکہ ان کی زبان میں فصاحت آ جائے.

کَھٹّا ساگ

کھٹیڑ ، کھٹیڑ کا ساگ ، ایک قسم کا ساگ.

وِلایَتی ساگ

رک : ولایتی پالک

دِیو ساگ

(موسیقی) یہ ہنڈول راک کی راگنی ہے.

کَرَم کا ساگ

گوبھی .

چِیل کا ساگ

یہ اکثر تر مقاموں میں اور چمنوں کے کناروں پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں ، اس کا پیڑ آدھ گز تک پڑھتا ہے . پتے کا ہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں مگر اس کے پتوں سے نازک کم دبیز ہوتے ہیں ، رن٘گ سبز اور نیلا پن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکھلی ، اور ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے ، کلی گیندے کی کلی سے مشابہ اور پھول پتری کے پھول کی طرح ہوتا ہے . . . جب کھل کر بند ہو جاتا ہے تو اس کی شکل چیل کے سر اور چون٘چ کی ہوجاتی ہے.

چَنے کا ساگ

چنے کے پتے جنہیں چن کراور صاف کر کے پکا کے کھاتے ہیں .

سَرسوں کا ساگ

سرسوں کے پودے کے پتے اور ڈالیاں جو پکا کر کھائی جاتی ہیں، رن٘گ سبز اور مزہ تیز اور قدرے تلخ ہوتا ہے

نُونِیا کا ساگ

رک : نونیا ، لونیا

چُلْچُلی کا ساگ کھانا

جانے کا بار بار اصرار کرنا .

دال ساگ

دال اور سبزی ، معمولی کھانا ، روُکھا سوُکھا کھانا .

لال ساگ

ایک قسم کی پتے دار خودررو ترکاری جس کی پتیوں میں سرخی ہوتی ہے ، لال چولائی (لاط : Amaranhus Paniculatus)

گَھر کے ٹَکے باسی ساگ

شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل

گَھر کی بِیوی ساگ بَرابَر

رک : گھر کی مرغی دال برابر.

اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا

بے وقوف عورت الٹے کام کرتی ہے

گَھر کی پُٹکی باسی ساگ

بیجا شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل

کال کا ساگ غَرِیب کا بھاگ

قحط میں غریب کے لئے ساگ پات بھی بہت ہے

گَھر کی مَری اور مَرا ساگ

رک : گھر کی پٹکی باسی ساگ.

میتھی کا ساگ

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواءً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ

مانس بنا سب ساگ

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

باپ کا نام ساگ پات، بیٹے کا نام پَروَر

جو دولت کے متعلق باپ سے بڑھ کر اپنے آپ کو ظاہر کرے

نئے باورچی ساگ میں شوربا

اناڑی کام خراب کرتا ہے، جدت دکھانا

بَتھوے کا ساگ کِن ساگوں میں خَلْیا ساس کِن ساسوں میں

ادنیٰ چیز کی کچھ قدر و منزلت نہیں ہوتی، دور کا رشتہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا

بیچے ساگ، کرے موتیوں کا دام

بہت مہنگا بیچنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

گوشت کھانے سے آدمی عموماً موٹا تازہ ہوتا ہے ، ساگ بات یا سبزی کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے طاقت نہیں آتی

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے آدمی موٹا ہوتا ہے ، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے ، سبزیاں کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں اتی

ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے گوشت بڑھتا ہے، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے، ساگ کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں آتی

اردو، انگلش اور ہندی میں ساگ کے معانیدیکھیے

ساگ

saagसाग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: سبزیاں

  • Roman
  • Urdu

ساگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتے والی سبزی، سویا، میتھی، پالک اور پتھوے وغیرہ کے پتّے

شعر

Urdu meaning of saag

  • Roman
  • Urdu

  • patte vaalii sabzii, soya, methii, paalak aur pathvii vaGaira ke patte

English meaning of saag

Noun, Masculine

साग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुछ विशिष्ट प्रकार के पौधों की वे पत्तियाँ जो तरकारी आदि की तरह पका कर खाई जाती हैं, शाक, भाजी, खाने के साग, पत्ते, कन्द, मल

ساگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساگ

پتے والی سبزی، سویا، میتھی، پالک اور پتھوے وغیرہ کے پتّے

ساگَر

سمندر، بحر

ساگ پات ہونا

To become soft.

ساگا شاعِری

داستانی شاعری ، تاریخی شاعری.

ساگ پات ہوجانا

نرم ہو جانا

ساگو دانہ

ساگُو کے درخت کی ٹہنیاں کاٹ کر انہیں پانی میں بھگو کر کوٹتے ہیں ان کا جو پوست نکلتا ہے اس کو چھلنی سے گرم توے پر چالتے ہیں وہ بھن کر دانے دانے سا ہو جاتا ہے جو ساگُو دانہ کہلاتا ہے

ساگ سَبْزی

ساگ پات

ساگُو

کھجور کے درخت سے مشابہ ایک درکت جس سے ساگُودانہ حاصل کیا جاتا ہے

ساگْری

گنّے کی ایک قسم.

ساگ پات

ساگ وغیرہ، سبزی، پکائی ہوئی ترکاری وغیرہ، روکھی سوکھی غذا

ساگْوانی

ساگوان سے منسوب یا متعلق، ساگوان کی لکڑی کا

ساگ والا

سبزی فروش

ساگْوان

ایک قد آور درخت جس کی لکڑی مضبوط اور اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے، میز کُرسی بنانے نیز جہازسازی میں اِستعمال ہوتی ہے، ساگوان کی لکڑی

ساگ بھاجی

ساگ کی پکائی ہوئی ترکاری ، صرف سبزی یا ترکاری کا سالن.

ساگا

وہ مقبول کہانی ہے، جس کے پیچھے قومی تخیل کو تحریک دینے والا کوئی تاریخی واقعہ موجود ہو

ساگَر پَلُّو

کھیل کی ایک قسم جس میں بچے کوڑی ایک گڑھے میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں

ساگَر مَنْتَھن

محنت سے کوئی چیز تلاش کرنا، گہری جستجو، غیر معمولی لگن

ساگون

ایک قد آور درخت جس کی لکڑی مضبوط اور اعلیٰ قسم کی ہوتی ہے، میز کرسی بنانے نیز جہازسازی میں استعمال ہوتی ہے، ساگوان کی لکڑی

ساگَر مَتھ کَر اَمْرِت نِکالنا

انتہائی محنت سے کَوئی چیز تلاش کرنا ، محنت طلب کام کرنا.

سُہْگی

رک : سوکی ، سوگی .

سَہْگَل

ایک طرح کا نام یا لقب، پنجاب اور اس کے قرب و جوار میں رہنے والے لوگوں کا لقب

سِہ گانگی

(لسانیات) تین اطراف، تین مفہوم

سِہ گاما

گھوڑے کی رفتار کی ایک قِسم ، قدم کی ایک حالت.

سِہ گاہ

(موسیقی) موسیقی کی ایک راگنی کا نام.

سِہ گَہی

سہ منزلہ ، تین درجوں کا ، تین منزلوں کا ،

سِہ گُنا

Three fold.

سِہ گَڈّا

وہ گاؤں جہاں تین دوسرے گاؤں کی سرحدیں مِلتی ہیں، وہ گاؤں جو دوسرے تین گاؤں کی سرحدوں سے گھرا ہو

سِہ گانَہ

تین پیالے شراب کے جو علی الصبح پیتے ہیں

سِہ گوشَہ

تِکونیا، تین کونوں والا، تِکون، مُثلَّث

سِہ گَونگی

تین اقسام کا ، سہ رُخی.

سِہ گونَہ

تین اطراف میں، سہ گانہ، تین قسم کا

سِہ گوشْیَہ

حیوانیات: ناک، گلپھڑے، مُن٘ہ

توتَہ کا ساگ

ایک قسم کا ساگ جو اکثر تر مقاموں اور چمنوں کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں اس کا پیڑ آدھ گز تک بڑھتا ہے پتے کاہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں رن٘گ سبز اور نیلاپن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکلی ہوتی ہیں ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے اس کی جڑ تلخ مزہ ہے اور اس میں افیونیت ہے بعض نے کہا ہے کہ یہ توتہ کا ساگ ہے اور طوطوں کو کھلاتے ہیں تاکہ ان کی زبان میں فصاحت آ جائے.

کَھٹّا ساگ

کھٹیڑ ، کھٹیڑ کا ساگ ، ایک قسم کا ساگ.

وِلایَتی ساگ

رک : ولایتی پالک

دِیو ساگ

(موسیقی) یہ ہنڈول راک کی راگنی ہے.

کَرَم کا ساگ

گوبھی .

چِیل کا ساگ

یہ اکثر تر مقاموں میں اور چمنوں کے کناروں پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں ، اس کا پیڑ آدھ گز تک پڑھتا ہے . پتے کا ہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں مگر اس کے پتوں سے نازک کم دبیز ہوتے ہیں ، رن٘گ سبز اور نیلا پن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکھلی ، اور ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے ، کلی گیندے کی کلی سے مشابہ اور پھول پتری کے پھول کی طرح ہوتا ہے . . . جب کھل کر بند ہو جاتا ہے تو اس کی شکل چیل کے سر اور چون٘چ کی ہوجاتی ہے.

چَنے کا ساگ

چنے کے پتے جنہیں چن کراور صاف کر کے پکا کے کھاتے ہیں .

سَرسوں کا ساگ

سرسوں کے پودے کے پتے اور ڈالیاں جو پکا کر کھائی جاتی ہیں، رن٘گ سبز اور مزہ تیز اور قدرے تلخ ہوتا ہے

نُونِیا کا ساگ

رک : نونیا ، لونیا

چُلْچُلی کا ساگ کھانا

جانے کا بار بار اصرار کرنا .

دال ساگ

دال اور سبزی ، معمولی کھانا ، روُکھا سوُکھا کھانا .

لال ساگ

ایک قسم کی پتے دار خودررو ترکاری جس کی پتیوں میں سرخی ہوتی ہے ، لال چولائی (لاط : Amaranhus Paniculatus)

گَھر کے ٹَکے باسی ساگ

شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل

گَھر کی بِیوی ساگ بَرابَر

رک : گھر کی مرغی دال برابر.

اَنوکھی جُروا ساگ میں شُروا

بے وقوف عورت الٹے کام کرتی ہے

گَھر کی پُٹکی باسی ساگ

بیجا شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل

کال کا ساگ غَرِیب کا بھاگ

قحط میں غریب کے لئے ساگ پات بھی بہت ہے

گَھر کی مَری اور مَرا ساگ

رک : گھر کی پٹکی باسی ساگ.

میتھی کا ساگ

ایک قسم کی چھوٹی پتیوں کا ساگ جو الگ بھی پکایا جاتا ہے اور دوسرے نمکین کھانوں میں خوشبو پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے دواءً بھی مستعمل، شملیت، حلبہ

مانس بنا سب ساگ

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

باپ کا نام ساگ پات، بیٹے کا نام پَروَر

جو دولت کے متعلق باپ سے بڑھ کر اپنے آپ کو ظاہر کرے

نئے باورچی ساگ میں شوربا

اناڑی کام خراب کرتا ہے، جدت دکھانا

بَتھوے کا ساگ کِن ساگوں میں خَلْیا ساس کِن ساسوں میں

ادنیٰ چیز کی کچھ قدر و منزلت نہیں ہوتی، دور کا رشتہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا

بیچے ساگ، کرے موتیوں کا دام

بہت مہنگا بیچنے والے کے متعلق کہتے ہیں

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

گوشت کھانے سے آدمی عموماً موٹا تازہ ہوتا ہے ، ساگ بات یا سبزی کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے طاقت نہیں آتی

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے آدمی موٹا ہوتا ہے ، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے ، سبزیاں کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں اتی

ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے گوشت بڑھتا ہے، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے، ساگ کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں آتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone