تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَریاگ" کے متعقلہ نتائج

پَریاگ

قربانی کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَریاگ کے معانیدیکھیے

پَریاگ

prayaagप्रयाग

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

پَریاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قربانی کی جگہ
  • (مراد) الہ آباد (ہندوستان میں ہندوؤں کا ایک مقدس مقام جوگن٘گا اور جمنا کے سنگم پر آباد ہے) تربینی، تروینی
  • قربانی
  • کسی بھی دو دریاؤں کا سنگم
  • (ترکیب میں جزو دوم) کوئی مقدس مقام یا شہر، جو دو دریاؤں کے سنگم پر واقع ہو، جیسے دیو پریاگ، نند پریاگ

شعر

Urdu meaning of prayaag

  • Roman
  • Urdu

  • qurbaanii kii jagah
  • (muraad) ilhaabaad (hinduustaan me.n hinduu.o.n ka ek muqaddas muqaam jo gangaa aur jamunaa ke sangam par aabaad hai) tribeNii, triveNii
  • qurbaanii
  • kisii bhii do dariyaa.o.n ka sangam
  • (tarkiib me.n juzu dom) ko.ii muqaddas muqaam ya shahr, jo do dariyaa.o.n ke sangam par vaaqya ho, jaise devaprayaag, nandapryaag

English meaning of prayaag

Noun, Masculine

  • the place of sacrifice
  • (metaphorical) former name of Allahabad, India, where two rivers, the Ganges and the Jamuna become one
  • sacrifice, oblation
  • confluence of two rivers
  • altar

प्रयाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदुओं का एक प्रसिद्ध तीर्थ जो गंगा और यमुना के संगम पर बसा हुआ है, प्रयाग ( इलाहाबाद)
  • दो नदियों का संगम स्थल
  • वह स्थान जहाँ बहुत से यज्ञ हुए हों
  • क़ुर्बानी की जगह, बलिदान की भूमि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَریاگ

قربانی کی جگہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَریاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَریاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone