تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِراگ" کے متعقلہ نتائج

بِراگ

زہد، انقا، ترک لذات

بِراگی

۱. زاہد ، تارک الدنیا ، جس نے خواہشات نفسانی پر قابو پالیا ہو.

بَیراگ

نفس کشی، ریاضت، جوگ، فقیری، تیاگ، ایثار

بِروگ

ہجر، فراق، جدائی

برگ

(تعمیر) داسے وغیرہ پر تراشے ہوئے یا بنائے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش

بَرْگا

(تعمیر) ستون کی سطح سے نکلتا ہوا وہ سطح پتھر جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے

بَرْگَہ

وہ پتا جس کی بغل سے پھول نکلے

بارَگ

رک بارک نمبر ۱.

بِرْہاگی

آتش ہجراں ، فراق کی آگ ، جدائی کا غم

بُرا

بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا

باگ

وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام

بَیراگ لَگْنا

نفس کشی کی عادت پڑںا، نفس کو مارنے میں لطف آنا.

بَیراگ لینا

تارک الدنیا ہونا ، جوگ یا فقیری اختیار کرنا.

بِروگ لینا

جوگ دھارنا ، دنیا سے دل برداشتہ ہوکر جوگی یا جوگن بن جانا

بِروگ آ پَڑْنا

اتفاقی حادثہ پیش آنا ، مصیبت پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِراگ کے معانیدیکھیے

بِراگ

biraag•बिराग

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بِراگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زہد، انقا، ترک لذات

Urdu meaning of biraag

  • Roman
  • Urdu

  • zuhad, unkaa, tark-e-lazzaat

English meaning of biraag

Noun, Masculine

  • renunciation

बिराग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परित्याग, निवृत्ति, विराग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِراگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِراگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone