تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیتاگ" کے متعقلہ نتائج

وَیتاگ

غصے اور نفرت کے جلد پیدا ہونے کا عمل

وَیتاگ لینا

غصہ ہونا ؛ ناراض ہونا ؛ حقارت یا نفرت سے دیکھنا ، بُرا سمجھنا ؛ تھک جانا ؛ تنگ آ جانا

وَیتاگی

چھوڑ دینے والا ، تارک الدنیا ، تیاگی

ویتاگ ہونا

غصہ ہونا، ناراض ہونا

وَیراگ

خواہشاتِدنیوی و نفسانی کو زیر کرنے کا عمل یا حالت ؛ ترک ، قطع ِتعلق ، ترک دنیا ، سنیاس ، ترک علائق ، بیراگ ۔

وَیا

سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں

وَیسا

اُسی طرح کا، اُس کے مانند، اُس جیسا، اُس قسم کا، (کنایتہ) بہت زیادہ

وَیراگ لینا

سنیاس لینا ، جوگی بن جانا ، دنیا اور دنیوی خواہشات و تعلقات ترک کر دینا ، شہر چھوڑ کر جنگل میں رہنے لگنا ۔

وَیراگ ہو جانا

دنیا سے بے رغبتی ہونا، دنیا میں جی نہ لگنا

واتا

پتھر

وِیْران

اجڑا ہوا، غیرآباد

ویراں

اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر

وِیرا

بہادر (لڑکے) کی بیوی اور ماں، عورت جس کا شوہر اور بیٹا ہوں، بہادرعورت

وَیرا

چیز جو کسی کو زبردستی دی جائے

وَیراگی

recluse, hermit

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیتاگ کے معانیدیکھیے

وَیتاگ

vaitaag•वैताग

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

وَیتاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غصے اور نفرت کے جلد پیدا ہونے کا عمل
  • جدائی، فراق، دوری، برہ نیز تیاگ، ترک دنیا، رہبانیت
  • نقصان، ضرر
  • آفت، مصیبت

Urdu meaning of vaitaag

  • Roman
  • Urdu

  • Gusse aur nafrat ke jald paida hone ka amal
  • judaa.ii, firaaq, duurii, barra niiz tyaag, tark-e-duniyaa, rahbaaniiyat
  • nuqsaan, zarar
  • aafat, musiibat

English meaning of vaitaag

Noun, Masculine

  • hasty conception of anger and disgust (at)
  • abandonment or renunciation (of)
  • weariness
  • disgust

वैताग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्रोध और घृणा को तेज़ करने की प्रक्रिया
  • आफ़त, मुसीबत
  • परित्याग
  • शिथिलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیتاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیتاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone