تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روہے" کے متعقلہ نتائج

روہے

آن٘کھ کے پپوٹوں یا برنیوں کی ایک بیماری جس میں پپوٹے کی جھلی میں باریک دانے ہوجاتے ہیں جو آن٘کھ کے ڈھیلے کو نُقصان پہن٘چاتے ہیں اور باعث تکلیف ہوتے ہیں

روہے پَڑنا

پپوٹوں میں دانے نِکل آنا ، روہے کی بیماری ہو جانا .

رَہے

رہا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

رونے

تونا (رک) کی مُغّیرہ حالت (ترا کیب میں مستعمل)

روتے

روتا کی مغیّرہ حالت، محاورات و امثال میں مستعمل

رَوے

دانے، روا (رک) کی جمع یا مُغیَرہ حالت (تراکیب میں مُستعل)

روئے

رونا (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

روکے

روکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

روزے

روزہ (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

رَوع

ہراس ، ڈر ؛ حیرانی.

رَواں

جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ

رَوا

جس بات میں کوئی مذہبی اخلاقی یا قانونی حرج نہ ہو، جائز، مباح

رُوپے

رُوپَیا / رُوپَیہ کی جمع نیز مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل

روہی

مادہ نیل گائے

رُواں

باریک بال، رونگٹا جو بدن کے کسی حِصّے پر بھی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں روہے کے معانیدیکھیے

روہے

rohe•रोहे

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

روہے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آن٘کھ کے پپوٹوں یا برنیوں کی ایک بیماری جس میں پپوٹے کی جھلی میں باریک دانے ہوجاتے ہیں جو آن٘کھ کے ڈھیلے کو نُقصان پہن٘چاتے ہیں اور باعث تکلیف ہوتے ہیں

Urdu meaning of rohe

  • Roman
  • Urdu

  • aankh ke papoTo.n ya baraniyo.n kii ek biimaarii jis me.n papoTe kii jhillii me.n baariik daane hojaate hai.n jo aankh ke Dhiile ko nuqsaan pahunchaate hai.n aur baa.is takliif hote hai.n

English meaning of rohe

Noun, Masculine

  • an eye disease, trachoma

रोहे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख का एक प्रकार का रोग जिसमें पलकों की झिल्लियों पर छोटे-छोटे चकत्ते हो जाते हैं जो पलकों को नुकसान पहुँचाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

روہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone